ملک میں فضائی معیار کی صورتحال خراب ہے۔ پنجاب کے مشرقی علاقے آلودگی سے زیادہ متاثر ہیں ۔سیالکوٹ چٹی شیخاں میں گزشتہ روز فضائی اوسط 209 ریکارڈ کی گئی۔ لاہور کا فضائی معیار 180 ریکارڈ کیا گیا۔
ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
فضائی معیار اوسط | علاقے | |
115 | راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 ) | |
90 | راولپنڈی ( چکبیلی خان ) | |
128 | اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ ) | |
129 | اسلام آٓباد شہر ( مجموعی طور پر ) | |
174 | لاہورشہر ( مجموعی طور پر) | |
180 | لاہور ( امریکی سفارت خانہ ) | |
175 | لاہور ( ٹھوکر نیاز بیگ ) | |
209 | سیالکوٹ ( چٹی شیخاں ) | |
180 | پشاور ( امریکی سفارت خانہ ) | |
102 | کراچی شہر( مجموعی طور پر ) | |
170 | فیصل آباد ( با ٹلا کالونی ) | |
178 | ملتان ( شمس آباد ) | |
67 | ضلع مہمند ( پرتہ کلی ) | |
134 | ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر ) | |
162 | کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس ) | |
178 | ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر ) | |
74 | گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم ) | |
88 | سکردو ( شہر ) | |
– | سکھر | |
ائر کوالٹی | ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست | |
0-50 | صاف فضا | |
51-100 | معتدل فضا ئی آلودگی | |
101-200 | مضر صحت فضا | |
201-300 | انتہائی مضر صحت فضا | |
301-500 | خطرناک حد تک آلودہ فضا |