تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 14 اکتوبر 2024: ملک کے بیشتر علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ۔ سکھر میں ریکارڈ 249 ائر کوالٹی ، صحت کے لئے انتہائی مضر ۔ دیگر شہروں میں ریکارڈ فضائی معیار جانئیے

14 اکتوبر 2024: ملک کے بیشتر علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ۔ سکھر میں ریکارڈ 249 ائر کوالٹی ، صحت کے لئے انتہائی مضر ۔ دیگر شہروں میں ریکارڈ فضائی معیار جانئیے

ملک کے مختلف شہروں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز  پاکستان میں سب سے زیادہ آلودہ فضا سکھر کی ریکارڈ کی گئی۔ جہاں کی فضا کا معیار  249 ریکارڈ کیا گیا، اس کے بعد سیالکوٹ چٹی شیخاں کے مقام پر نصب ہمارے ائر کوالٹی مانیٹر پر فضا کا معیار 215 ریکارڈ ہوا اور لاہور میں یو ایس قونصلیٹ کے قریب نصب مانیٹر پرفضا کا معیار 207 ریکارڈ کیا گیا۔

یاد رہے 100 سے زائد ریکارڈ فضائی معیار صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ 200 سے زائد ریکارڈ فضا صحت کے لئے انتہائی مضر ہے، ان علاقوں کے شہریوں کو گھر سے نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال کرنا چاہیے ۔ چشمے کا ستعمال کریں۔ آنکھوں میں پانی کے بار بار چھینٹے ماریں۔ 

ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ فضائی معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ائر کوالٹی اسٹیسنز
133 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2)
83 راولپنڈی(چکبیلی خان)
127 اسلام آباد (یو ایس قونصلیٹ)
99 اسلام آٓباد
182 لاہور( شہر)
207 لاہور(نزد امریکن قونصلیٹ)
174 لاہور( ٹھوکر نیاز بیگ)
215 سیالکوٹ(چٹی شیخاں)
168 پشاور( یو ایس قنصلیٹ)
پشاور(بینک آف خیبر)
منگلا ڈیم
153 کراچی
170 فیصل آباد
162 ملتان( شمس آباد)
گوجرنوالہ
69 ضلع مہمند(پرتہ کلی)
ایبٹ آباد
123 ہری پور
177 کوئٹہ
169 ڈیرہ اسمعیل خان
85 گلگت
74 سکردو
249 سکھر
ائر کوالٹی ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے