تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 8 اکتوبر 2024 : مغربی ہواؤں کی آمد سے ملک میں مختلف مقامات پرتیز ہواؤں کے ساتھ بارش، دیر میں 27 ملی میٹر اور میانہ والا، پنڈی گھیب اٹک کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی، تفصیلات جانئیے۔

8 اکتوبر 2024 : مغربی ہواؤں کی آمد سے ملک میں مختلف مقامات پرتیز ہواؤں کے ساتھ بارش، دیر میں 27 ملی میٹر اور میانہ والا، پنڈی گھیب اٹک کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ داخل ہوا ، جس سے بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں 52 کلو میٹر فی گھنٹہ کی کی رفتار سے آندھی چلی۔ میانہ والا، پنڈی گھیب اٹک میں موجود ہمارے علاقائی اسٹیشن پر چلنے والی آندھی کی رفتار 65 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر مقامات پر کتنی بارش ریکارڈ ہوئی، ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 بھکر
27 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
2 ڈیرہ غازی خان شہر
TR اسلام آباد شہر
TR اسلام آٓباد ائر پورٹ
3 کروڑ(لیہ)
5 کوٹ ادو
TR مری
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 استور
2 بگروٹ
TR گلگت
4 گوپس
1 ہنزہ
4 مظفر آباد ائر پورٹ
4 مظفر آٓباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
6 باچا خان ائر پورٹ
15 بنوں
3 چیراٹ
13 چترال
TR ڈیرہ اسمعیل خان شہر
TR ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ
27 اپردیر
12 دروش
6 غلنئی
15 کالام
2 کھار باجوڑ
5 کوہاٹ ائر بیس
10 لوئر دیر
4 مردان
4 میر کاخانی
8 پاراچنار
6 پشاور ائر بیس
5 پشاور شہر
1 سیدو شریف
4 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1 خضدار
2 کوئٹہ سمنگلی
9 کوئٹہ شاہ ماندہ
2 سبی
4 ژوب

ہمارے مقامی اور علاقائی اسٹیشنز پر ریکارڈ بارش اور ہوا کی رفتار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
39 راولپنڈی: ویسٹریج 1
50 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
2 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
40 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
50 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
40 مرید، چکوال
44 ویسا (حضرو) اٹک
3 پرتہ کلی , مہمند
65 میانہ والا، پنڈی گھیب
42 خانپور
2 نوشکی

 

About amnausmani

Check Also

17 اپریل 2025 : دادو میں پارا 47 ڈگری تک پہنچ گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : جمعرات 17 اپریل 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے