تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 29 ستمبر 2024: ملک کے چند علاقوں میں بارش ۔ گزشتہ روز اوکاڑہ اور گوجرنوالہ میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

29 ستمبر 2024: ملک کے چند علاقوں میں بارش ۔ گزشتہ روز اوکاڑہ اور گوجرنوالہ میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

ملک کے چند علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرنوالہ اور اوکاڑہ میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، جبکہ پنجاب کی مشرقی سرحدی علاقوں میں بھی چند علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی ۔ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں بھی چند علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔

دیگر کن شہروں میں کتنی بارش ریکارڈ ہوئی ؟ ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 فیصل آباد
21 گوجرنوالا
1 گجرات
5 حافظ آباد
4 قصور
3 لاہور شہر
2 لاہور ائر پورٹ
6 ناروال
21 اوکاڑہ
6 ساہیوال
7 سرگودھا ائر بیس
TR شیخوپورہ
6 سیالکوٹ ائر پورٹ
TR سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR میر کاخانی
12 پتن
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR سبی

 

About amnausmani

Check Also

12 اپریل 2025 : خیبر پختونخوا ، پنجاب ، گلگت بلتستان و کشمیر میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری

ملک میں موجود مغربی ہواؤں کے سلسلے کے آخری روز مختلف مقامات پر بادلوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے