تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 28 ستمبر 2024: بالائی علاقوں سمیت پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش۔ فیصل آباد میں شدید گرج چمک کے ساتھ 64 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

28 ستمبر 2024: بالائی علاقوں سمیت پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش۔ فیصل آباد میں شدید گرج چمک کے ساتھ 64 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

ملک میں جاری بارشوں کے سلسلہ بالائی علاقوں سمیت خاص کر پنجاب کے شمالی اور وسطی حصوں میں کھل کر برسا،

جس سے موسم خوشگوار ہو گیااوران علاقوں میں جاری گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔

صبح 8 بجے تک محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش فیصل آباد ائر پورٹ پر 64 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، فیصل آباد ،سرگودھا اور دیگر وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کا سلسلہ بھی دیکھا گیا۔شیخوپورہ اورسرگودھا میں ہونے والی شدید بارش کے باعث سڑکیں اور گلیاں پانی سے بھر گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
3 اٹک
23 چکوال
1 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
64 فیصل آباد
9 گوجرنوالا
9 گجرات
6 حافظ آباد
16 اسلام آباد شہر
5 اسلام آٓباد ائر پورٹ
12 اسلام آباد گولڑہ
7 اسلام آباد سید پور
12 جہلم
15 جوہر آباد
1 کامرہ ائر بیس
1 قصور
10 لاہور شہر
2 لاہور ائر پورٹ
22 منڈی بہاوالدین
8 منگلا
9 مری
1 ناروال
12 راولپنڈی چکلالہ
15 راولپنڈی کچہری
24 راولپنڈی شمس آباد
9 ساہیوال
44 سرگودھا ائر بیس
26 سرگودھا شہر
42 شیخوپورہ
13 سیالکوٹ ائر پورٹ
5 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR بونجی
10 گڑھی دوپٹہ
4 کوٹلی
5 مظفر آباد ائر پورٹ
4 مظفر آٓباد شہر
2 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
3 بالکوٹ
14 چترال
3 اپردیر
5 دروش
15 کاکول
2 کالام
12 میر کاخانی
10 پتن
TR رسالپور

مریدکے ضلع شیخوپورہ کے مقام پر نصب ہماری رین گیج پر سب سے زیادہ بارش 42 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

ہمارے دیگر موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز پر اب تک ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے؛

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
7 راولپنڈی: ویسٹریج 1
17 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
15 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
3 گلشن آباد، راولپنڈی
بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
1 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
10 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
10 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
6 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
17 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
17 مرید، چکوال
15 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
4 لاہور (کینٹ)
5 ویلنشیا سوسائیٹی (لاہور)
5 جوہر ٹاون (لاہور)نوا ہوٹل
2 جوہر ٹاون (لاہور)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
4 اڈیالہ روڈ(پنجاب ہاوسنگ سوسائیٹی)راولپنڈی
4 سواں گارڈن ، اسلام آباد
8 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
10 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
13 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
42 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
4 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ

 

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے