تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 27 ستمبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید گرج چمک اور بارش۔93 کلو میٹر کی تیز آندھی اور 142 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

27 ستمبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید گرج چمک اور بارش۔93 کلو میٹر کی تیز آندھی اور 142 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

رات بھر ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ شدید گرج چمک اور بارش ۔

خیبر پختونخواہ، کشمیر و گلگت بلتستان سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش ہونے سے درجہ حرارت میں کمی اور حبس کا خاتمہ اور موسم خوشگوار ہو گیا۔

کئی مقامات پر درخت ٹوٹ گئے اور شدید بارش سے جہاں موسم میں بہتری آئی وہیں گلیاں اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ائرپورٹ پر تیز آندھی کی رفتار 93 کلو میٹر فی گھنٹہ، اسلام آباد زیرو پوائنٹ پر 56 کلو میٹر ، سیالکوٹ ائر پورٹ پر بھی 56 کلو میٹر کی آندھی ریکارڈ کی گئی۔

صبح 8 بجے تک محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں کچہری کے مقام پر 142 ملی میٹر، چکلالہ ائر پورٹ پر 110 ملی میٹر اور منگلا میں 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

ملک کے دیگر شہروں میں صبح 8 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش کی فہرست ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
14 اٹک
23 چکوال
31 گجرات
7 حافظ آباد
66 اسلام آباد شہر
32 اسلام آٓباد ائر پورٹ
87 اسلام آباد گولڑہ
43 اسلام آباد سید پور
69 جہلم
3 کامرہ ائر بیس
12 منڈی بہاوالدین
94 منگلا
12 میانوالی ائر بیس
11 مری
110 راولپنڈی چکلالہ
142 راولپنڈی کچہری
81 راولپنڈی شمس آباد
TR سیالکوٹ ائر پورٹ
27 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
20 برنا لہ
TR بونجی
TR چلاس
4 گڑھی دوپٹہ
9 مظفر آباد ائر پورٹ
8 مظفر آٓباد شہر
8 راولا کوٹ
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
7 بالکوٹ
3 بونیر
12 چیراٹ
4 دروش
4 کاکول
9 کالام
3 کوہاٹ ائر بیس
38 لوئر دیر
9 مالم جبہ
TR میر کاخانی
6 پتن
TR پشاور ائر بیس
TR پشاور شہر
6 رسالپور
30 سیدو شریف
1 تخت بھائی

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے