تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 11 ستمبر 2024 : پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان اور اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ سب سے زیادہ 11 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

11 ستمبر 2024 : پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان اور اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ سب سے زیادہ 11 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی حصوں میں ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا، 

جس کی وجہ سے پنجاب کے چند وسطی اور بالائی علاقوں اور خیبر پختونخوا و کشمیر میں چند ایک مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بھی چند مقامات پر بارش ہوئی۔

بارش سے پہلے چلنے والی تیز ہواؤں نے موسم کو خوشگوار کر دیا اور ان علاقوں میں جاری گرمی اور حبس میں کسی حد تک کمی واقع ہو گئی۔ سب سے زیادہ بارش مردان کے علاقے تخت بھائی میں 11 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک، مختلف علاقوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR اٹک
8 حافظ آباد
2 اسلام آباد شہر
TR جھنگ
TR کامرہ ائر بیس
TR لاہور شہر
2 لاہور ائر پورٹ
5 منڈی بہاوالدین
6 ناروال
TR راولپنڈی چکلالہ
TR سرگودھا شہر
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 کوٹلی
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
9 کاکول
2 مالم جبہ
1 میر کاخانی
2 پشاور ائر بیس
TR رسالپور
3 سیدو شریف
11 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
9 بارکھان

About amnausmani

Check Also

12 جنوری 2025 : سرد ترین مقام پاراچنار پر کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : اتوار 12 جنوری 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 26.2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے