تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 2 سے 6 ڈگری تک کی کمی، بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرم، نوکنڈی 43 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام۔ تفصیلات جانئیے

28 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 2 سے 6 ڈگری تک کی کمی، بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرم، نوکنڈی 43 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام۔ تفصیلات جانئیے

 ملک بھر کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 2 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

 سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سکھر اور لاڑکانہ میں 30.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کشمیر و گلگت بلتستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.3 ڈگری سکردو میں ریکارڈ کیا گیا۔

خیبر پختونخوا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پشاور ائر پورٹ پر 31.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، مگر  بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے شدید گرم ہیں ، جہاں نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری سینتی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

28 اگست 2024 کو ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
28.0 25.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.0 24.8 کراچی (سی ویو)
27.0 24.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.0 25.0 حیدرآباد (شہر)
26.5 24.0 ٹنڈو جام
27.0 24.5 میرپور خاص
29.0 24.0 نوابشاہ
30.0 24.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
30.5 24.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
30.0 24.5 روہڑی
30.0 26.5 جیکب آباد
30.5 25.0 لاڑکانہ
30.0 25.0 موئنجو دڑو
28.5 24.5 دادو (سیتا روڈ)
26.0 24.0 بدین
27.0 24.5 چھور (عمرکوٹ)
26.5 23.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
26.5 23.0 اسلام آباد (شہر)
27.2 21.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
25.6 24.9 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
27.1 22.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
23.8 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
24.5 22.7 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
25.6 23.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
18.3 13.5 مری
24.5 21.0 چکوال (بھون)
29.0 23.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
27.5 23.5 میانوالی (ائیربیس)
29.0 24.2 سیالکوٹ (شہر)
29.4 25.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
27.9 24.5 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
30.8 25.4 پسرور
27.2 23.5 جہلم
30.5 24.0 لاہور (ائیرپورٹ)
32.2 24.2 لاہور (شہر)
31.2 24.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
29.8 24.2 شیخوپورہ (فاروق آباد)
28.0 24.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
27.5 23.5 سرگودھا (ائیربیس)
27.5 22.0 جوہرآباد
27.5 22.0 نورپورتھل
28.2 22.5 ڈی جی خان
27.6 22.0 ملتان (ائیرپورٹ)
32.0 23.5 بہاولنگر
31.5 22.2 بہاولپور (شہر)
29.7 22.7 خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
31.5 23.5 پشاور (ائیرپورٹ)
31.0 22.3 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
28.6 22.8 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
26.5 22.5 ڈی آئی خان (شہر)
21.5 15.0 ایبٹ آباد (کاکول)
16.2 12.2 نتھیا گلی
23.0 18.5 بالاکوٹ
30.0 21.0 سیدو شریف (مینگورہ)
31.3 15.3 چترال
29.0 14.5 دیر
26.3 12.0 پاراچنار
20.0 13.0 کالام
16.5 11.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
23.5 17.5 گلگت
19.5 13.5 گوپس
24.3 16.2 سکردو
16.0 13.0 استور
22.1 19.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
22.5 19.5 مظفّرآباد (شہر)
20.5 19.0 گڑھی دوپٹّہ
23.1 20.0 کوٹلی
16.5 12.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
30.5 18.5 کوئٹہ (سمنگلی)
28.9 20.5 کوئٹہ (بریوری)
25.0 17.0 قلّات
28.5 19.5 بارکھان
30.5 20.0 خضدار
36.5 22.5 پنجگور
35.0 28.0 سبّی
30.5 23.0 بیلا (لسبیلہ)
41.0 25.0 دالبندین
43.0 27.5 نوکنڈی
33.5 25.5 گوادر
32.5 26.0 پسنی
33.0 23.5 اورماڑا
32.0 23.0 جیوانی
41.5 24.5 تربت
26.0 19.0 ژوب
23.2 11.2 زیارت

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے