تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 27 اگست 2024 : ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب ، چوآ سیدن شاہ ،218 ملی میٹر ، راولپنڈی اڈیالہ روڈ ،173 ملی میٹر، بسالی 120 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے۔

27 اگست 2024 : ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب ، چوآ سیدن شاہ ،218 ملی میٹر ، راولپنڈی اڈیالہ روڈ ،173 ملی میٹر، بسالی 120 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک کے زیادہ تر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

رات گئے سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہوا ۔ چکوال ، سالٹ رینج میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال ہے۔ نشیبی علاقوں میں پانی گھروں اور دوکانوں میں داخل ہونے سے املاک کو نقصان پہنچا، مختلف مقامات پر دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات رونما ہوئے، جس سے کئی جانوروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع۔

سیالکوٹ ،راولپنڈی، ناروال، اسلام آباد، بھکر، مظفر گڑھ،  راجن پور سمیت، کوہاٹ کوئٹہ بھمبر،راولاکوٹ میں بھی بادل برس پڑے، ہر طرف پانی ہی پانی۔

کل سےشروع ہونے والے بارشوں کے سلسلے سے اب تک سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں اڈیالہ رود پر موجود ہماری رین گیج پر 173 ملی میٹر ، بسالی ضلع راولپنڈی میں ہماری رین گیج پر 120 ملی میٹر بارش اب تک ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

راولپنڈی کے جنوبی علاقوں میں اب تک 80 سے 150 ملی میٹر بارش آج صبح سے ریکارڈ کی جا چکی ہے۔
ہمارے مختلف اسٹیشنز اور رین گیجز  پر اب تک کی ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
27 راولپنڈی: ویسٹریج 1
اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
81 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
13 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
60 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
85 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
گلشن آباد، راولپنڈی
120 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
70 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
65 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
12 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
12 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
22 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
19 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
21 مرید، چکوال
37 ویسا (حضرو) اٹک
97 میانہ والا، پنڈی گھیب
1 سمبریال،سیالکوٹ
70 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
20 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
35 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
89 ایبٹ آباد ، نواں شہر
173 اڈیالہ روڈ(پنجاب ہاوسنگ سوسائیٹی)راولپنڈی
80 سواں گارڈن ، اسلام آباد
11 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
23 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
23 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ

 

 

About amnausmani

Check Also

5 نومبر 2024 : ملک میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ ۔ استور 1.5 ڈگری، گلگت اور گوپس 2 ڈگری سے ساتھ ملک کے سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک ، گرم اور پہاڑی علاقوں میں دن خوشگوار  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے