تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 19 اگست 2024 : سندھ ،بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ہر طرف پانی ہی پانی ، نئے بارشوں کے سلسلے کی آمد، کراچی سرجانی ٹاؤن 70 ملی میٹر ، لاہور ائر پورٹ پر 62 اور جیکب آباد 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

19 اگست 2024 : سندھ ،بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ہر طرف پانی ہی پانی ، نئے بارشوں کے سلسلے کی آمد، کراچی سرجانی ٹاؤن 70 ملی میٹر ، لاہور ائر پورٹ پر 62 اور جیکب آباد 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کا سلسلہ جاری  ہے ، سندھ اور بلوچستان میں بادل کھل کر برسے ،گلیاں اور بازار پانی سے بھر گئے ،لوگوں کو جہاں آمد و رفت میں مشکالات کا سامنا کرنا پڑا وہیں ان کی املاک کو نقصان پہنچا۔

بلوچستان میں ذرائع ابلاغ کے مطابق 1 اگست سے اب تک کئی افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مخلتف سیلابی ریلوں کے باعث 6 رابطہ پل بہہ گئے۔ دیواریں اور گھر گر گئے۔ گلیاں سڑکیں ندی نالے بن گئیں۔

اسی طرح سندھ میں جاری بارشوں سے صورتحال بگڑ گئی، ہر طرف پانی ہی پانی، محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش کراچی میں سرجانی ٹاؤن میں 70 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

پنجاب میں سب سے زیادہ بارش ائر پورٹ پر 62 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ بارشوں کے نئے سلسلے کی آمد کی وجہ سے اس وقت لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔نئے سلسلے کی وجہ سے اب تک سب سے زیادہ بارش لاہور کینٹ میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک مختلف علاقوں میں جاری  بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
0.2 سمبریال،سیالکوٹ
14 سیتا روڈ، دادو
40 لاہور (کینٹ)
1.5 جوہر ٹاون (لاہور)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
48 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
3.6 بہاولپور ائرپورٹ
TR اسلام آباد شہر
TR قصور
2.2 خانپور
62 لاہور ائر پورٹ
0.4 ناروال
2 رحیم یار خان
TR سرگودھا ائر بیس
7 سرگودھا شہر
10.2 شیخوپورہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
6.2 بگروٹ
2 گوپس
1 سکردو
بارش کی مقدار (mm) سندھ
4.6 بدین
12 دادو
1 حیدر آباد ائر پورٹ
52 جیکب آباد
TR کراچی ائر پورٹ
6 خیر پور
1 لاڑکانہ
TR میر پور خاص
3.1 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
3.7 پڈعیدن
15 رویڑی
12 سکرنڈ
16 سکھر
2 ٹنڈوجام
6 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
11 بارکھان
TR دالبندین
4.5 گوادر
5 خضدار
8 لسبیلہ
6 اوڑماڑا
5 پنجگور
1 کوئٹہ سمنگلی
3 کوئٹہ شاہ ماندہ
1 سبی
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
TR جناح ٹرمینل
TR فیصل بیس
2 مسرور بیس
1 یونیورسٹی روڈ
15 نارتھ کراچی
26 اورنگی ٹاون
70 سرجانی ٹاون
1 کیماڑی
9 گلشن معمار
TR صدر
بارش کی مقدار (mm) لاہور
25 ٹاؤن شپ
TR جوہرٹاؤن

About amnausmani

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے