تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 15 اگست 2024 : پیشگوئی کے مطابق مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے مختلف علاقوں پر اثر انداز، سیالکوٹ(چٹی شیخاں)44 ملی میٹر، کوٹلی 42 ملی میٹر بارش ریکارڈ ،تفصیلات جانئیے

15 اگست 2024 : پیشگوئی کے مطابق مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے مختلف علاقوں پر اثر انداز، سیالکوٹ(چٹی شیخاں)44 ملی میٹر، کوٹلی 42 ملی میٹر بارش ریکارڈ ،تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں رات کو مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہوا۔

 

آزاد کشمیر میں جاری تیز بارشوں کے نتیجے میں مقامی ندی نالے بپھر گئے۔ بھیمبر نالے سمیت دیگر دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا۔

   

پہاڑی مقامات پر جاری بارش سے جہاں موسم خوشگوار ہوا وہیں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔

سیالکوٹ ، گوجرنوالہ ،کوٹلی، بھیمبر، میر پور  آزاد کشمیر ،گلیات، کلر سیداں ، راولپنڈی اور اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں مین وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کہیں تیز تو کہیں موسلادھار بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش کوٹلی آزاد کشمیر میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ  جبکہ ہمارے موسمی اسٹیشن پر سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ چٹی شیخاں میں 44 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات اور ہمارے دیگر موسمی اسٹیشنز پر اب تک ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
0.2 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
2 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
27 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
44 سمبریال،سیالکوٹ
15 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
1.1 لاہور (کینٹ)
19 لمز یونیورسٹی (لاہور)
10 ویلنشیا سوسائیٹی (لاہور)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
11 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
19 گوجرنوالا
3 گجرات
30.4 جہلم
3 قصور
5 لاہور شہر
tr منڈی بہاوالدین
25.4 منگلا
1 مری
1 ناروال
6.5 سیالکوٹ ائر پورٹ
19.1 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
42 کوٹلی
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
17 کاکول
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR کراچی ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
3 بارکھان

 

About amnausmani

Check Also

1 دسمبر 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی۔ سکردو منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے