تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 9 اگست 2024 : خضدار میں بارش کا مسلسل آٹھواں روز ، 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

9 اگست 2024 : خضدار میں بارش کا مسلسل آٹھواں روز ، 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

ملک میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ مختلف مقامات پر جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ، کل سب سے زیادہ بارش ٹوبہ ٹیک سنگھ میں  53.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خضدار میں مونسون بارشیں آٹھویں روز بھی برسیں، جہاں کل 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ اسی طرح چیراٹ اور کاکول میں مونسون بارشیں مسلسل چھٹے روز بھی برسیں۔ چیراٹ میں 1 اور کاکول مین 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک ، ملک کے دیگر مختلف شہروں میں ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
15 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR اٹک
4 بہاولنگر
1.2 بہاولپور ائرپورٹ
0.4 بہاولپور شہر
5.5 چکوال
TR اسلام آباد شہر
4.4 جوہر آباد
2 خانیوال
5 میانوالی ائر بیس
8 ملتان ائر پورٹ
9 ملتان شیر
19 ناروال
TR راولپنڈی چکلالہ
24 ساہیوال
2 شیخوپورہ
53.4 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 چیراٹ
11 کاکول
TR کوہاٹ ائر بیس
13 مالم جبہ
3 رسالپور
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
35 بارکھان
11 قلات
18 خضدار
2 پنجگور
1 کوئٹہ شاہ ماندہ

About amnausmani

Check Also

1 دسمبر 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی۔ سکردو منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے