تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 7 اگست 2024 : ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ، کاکول 73 ملی میٹر ، شیخوپورہ مریدکے 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

7 اگست 2024 : ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ، کاکول 73 ملی میٹر ، شیخوپورہ مریدکے 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کی بارشیں جاری ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش کاکول میں 73 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 6 روز سے وقفے وقفے سے روزانہ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں لوئر دیر کا علاقہ خاص کر شامل ہے۔ مسلسل ہونے والی بارشوں کی وجہ سے مختلف پہاڑی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی طرح جنوبی پنجاب میں بھی چند مقامات پر مون سون کی بارشیں روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔ کل خانپور ضلع رحیم یار خان میں بارش کا مسلسل چھٹا روز تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وہاں 11.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ،  مسلم باغ ، زیارت اور گردونواح میں ہونے والی شدید بارش کے نتیجے میں سیب کے باغات کو بڑے  پیمانے پر نقصان پہنچا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح 8 بجے تک ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
17 چکوال
16 گجرات
1 حافظ آباد
TR اسلام آباد شہر
TR اسلام آٓباد ائر پورٹ
19 اسلام آباد سید پور
7 جہلم
TR کامرہ ائر بیس
11.2 خانپور
TR منڈی بہاوالدین
7 منگلا
13 مری
0.4 نور پور تھل
8 سیالکوٹ ائر پورٹ
21 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
11 گڑھی دوپٹہ
38 کوٹلی
10.5 مظفر آباد ائر پورٹ
18 مظفر آٓباد شہر
6 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
42 بالاکوٹ
16 چیراٹ
73 کاکول
6 لوئر دیر
TR رسالپور
1 سیدو شریف
9.4 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR جیکب آباد
TR کراچی ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
6 قلات
3 خضدار
1 لسبیلہ
12 لورالائی
26 مسلم باغ
21 کوئٹہ سمنگلی
TR کوئٹہ شاہ ماندہ
4 زیارت
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
TR جناح ٹرمینل
TR فیصل بیس
TR مسرور بیس
TR یونیورسٹی روڈ
4 نارتھ کراچی
TR اورنگی ٹاون
TR گلشن حدید
2.5 سرجانی ٹاون
TR کیماڑی
1.6 گلشن معمار

آج صبح خیبر پختونخواہ ، خطئہ پوٹھوہار سمیت بالائی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر بادل جم کر برسے ۔

سب سے زیادہ بارش شیخوپورہ مریدکے میں نصب ہماری رین گیج پر 70 ملی میٹر اور اسلام آباد کے علاقے آئی 14 میں 66 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔

اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر کلاوڈ برسٹ جیسی صورتحال بھی دیکھی گئی۔

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر اب تک ریکارڈ کی گئی بارش کی تفصیلات ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔ 

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
42 راولپنڈی: ویسٹریج 1
اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
21 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
24 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
23 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
گلشن آباد، راولپنڈی
18 راوات، راولپنڈی
2 میانہ والا، پنڈی گھیب
بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
3.5 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
3.4 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
42 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
21 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
51 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
19 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
1 مرید، چکوال
9 پراتہ کلی , مہمند
2.3 سمبریال،سیالکوٹ
31 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
13 ڈنڈو ئی, مردان
1.2 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
66 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
70 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
38 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
24 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

About amnausmani

Check Also

1 دسمبر 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی۔ سکردو منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے