تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 3 اگست 2024 :مون سون بارشوں نے سندھ میں اپنے ڈیرے ڈال لئے، سب سے زیادہ بارش 44 ملی میٹر سکھر میں ریکارڈ ۔ تفصیلات جانیئے ؛

3 اگست 2024 :مون سون بارشوں نے سندھ میں اپنے ڈیرے ڈال لئے، سب سے زیادہ بارش 44 ملی میٹر سکھر میں ریکارڈ ۔ تفصیلات جانیئے ؛

گزشتہ روز سندھ کے بیشتر علاقوں میں بادل جم کر برسے ۔ نوابشاہ ،کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں دن بھر بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

اطلاعات کے مطابق نوابشاہ میں کل شام 4 بجے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اس وقت بھی کہیں کہیں جاری ہے۔

کراچی شہر میں کے مختلف علاقوں میں مسلسل ہونے والی بارش سے جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا۔ جس سے جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی وہیں،  پیدل چلنے والوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گیا۔

سانگھڑ سمیت سندھ کے وہ دیگر علاقے جو اب تک بارش سے محروم تھے ، وہاں بھی باران رحمت برسا۔ سندھ میں سب سے زیادہ بارش سکھر میں 44 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے بعد کراچی میں کیماڑی کے مقام پر 41 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

بلوچستان میں بھی چند شہروں بارش ہوئی ۔ کوئٹہ میں موسم برسات  کی پہلی بارش ریکارڈ ہوئی۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے چند مقامات پر اچھی بارش ہوئی۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 بہاولنگر
TR بہاولپور ائرپورٹ
TR بہاولپور شہر
6 بھکر
TR ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
2 قصور
TR خانیوال
1.2 خانپور
12 کوٹ ادو
5.2 لیہ
1 ملتان شیر
TR رحیم یار خان
TR سرگودھا شہر
1.3 شیخوپورہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
3 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
41 بالاکوٹ
TR ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
3 لوئر دیر
2 مالم جبہ
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR بدین
TR دادو
TR حیدر آباد ائر پورٹ
5 حیدر آٓباد شہر
TR جیکب آباد
5 کراچی ائر پورٹ
16 خیر پور
1 لاڑکانہ
3.5 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
38 رویڑی
4 سکرنڈ
44 سکھر
5 ٹنڈوجام
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
4 بارکھان
3 قلات
TR خضدار
1.5 لسبیلہ
TR کوئٹہ سمنگلی
TR کوئٹہ شاہ ماندہ
TR سبی
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
3 جناح ٹرمینل
11 فیصل بیس
20 مسرور بیس
2 یونیورسٹی روڈ
2.5 ناظم آباد
TR نارتھ کراچی
18.2 اورنگی ٹاون
14.7 ڈی ایچ اے
19 قائد آباد
3 گلشن حدید
3 سرجانی ٹاون
41 کیماڑی
0.5 گلشن معمار
5.3 گڈاپ ٹاون (جنوبی )
16.2 کورنگی 25
19 صدر

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے