تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 2 اگست 2024 : مون سون کی بارشوں نے ملک بھر میں جل تھل ایک کر دیا۔ مری میں 85 ملی میٹر کی بارش کی وجہ سے ندی نالے بپھر گئے ۔ تفصیلات جانئیے

2 اگست 2024 : مون سون کی بارشوں نے ملک بھر میں جل تھل ایک کر دیا۔ مری میں 85 ملی میٹر کی بارش کی وجہ سے ندی نالے بپھر گئے ۔ تفصیلات جانئیے

ملک میں داخل ہونے والےمونسون بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے بیشتر مقامات پر شدید بارش کی وجہ سے گلیاں بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں, جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

نشیبی علاقوں میں برساتی پانی جمع ہو گیا۔

پنجاب میں اکثر مقامات پر کہیں ہلکی اور کہیں موسلا دھار بارش ہوئی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے چند علاقوں میں دن بھر بوندا باندی تو بعض جگہ پر تیز بارش کا سلسلہ دن کے زیادہ تر وقت جاری رہا۔

۔

مری اور گلیات میں ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے مری ایکسپریس وے دریا کا منظر پیش کرتی رہی۔ مری میں ندی نالے بھر گئے صفائی کے دوران عملے کا ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ریلوے ٹریک میں مختلف مقامات پر پانی بھرنے سے ریل گاڑیوں کو برساتی پانی میں سفر جاری رکھنا پڑا۔

خیبر پختونخوا میں پہاڑی مقامات  پر جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ ہونے سے عوام کو سفر کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی رابطہ پل ٹوٹ گئے۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں بھی بھی مون سون کے بادل جم کر برسے جس سے وہاں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

گراچی کے مختلف علاقوں میں بھی کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سے آج صبح 8 تک سب سے زیادہ بارش جوہر ٹاؤن لاہور میں  145 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
34 اٹک
4 بہاولنگر
12.2 بہاولپور ائرپورٹ
2 بہاولپور شہر
2.5 بھکر
3 چکوال
10 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
6.4 گوجرنوالا
2 گجرات
25 حافظ آباد
1.5 اسلام آباد شہر
3.3 اسلام آٓباد ائر پورٹ
20 اسلام آباد گولڑہ
2 اسلام آباد سید پور
0.4 جھنگ
1.4 جہلم
1 جوہر آباد
62 کامرہ ائر بیس
35 قصور
TR خانیوال
16 خانپور
2 کوٹ ادو
23.4 لاہور شہر
11.6 لاہور ائر پورٹ
21.1 لیہ
1 منڈی بہاوالدین
2 منگلا
1 میانوالی ائر بیس
22 ملتان ائر پورٹ
18.2 ملتان شیر
85 مری
20.7 ناروال
TR رحیم یار خان
TR ساہیوال
TR سرگودھا ائر بیس
TR شور کوٹ ائر بیس
1 سیالکوٹ ائر پورٹ
1 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 گڑھی دوپٹہ
TR مظفر آباد ائر پورٹ
1 مظفر آٓباد شہر
16 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ائر پورٹ
20 بالاکوٹ
TR بنوں
5 چیراٹ
51 اپردیر
23 کاکول
6 کوہاٹ ائر بیس
1 لوئر دیر
10 مالم جبہ
28 پاراچنار
TR پشاور ائر بیس
TR پشاور شہر
12 رسالپور
1.3 سیدو شریف
29 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
3 جیکب آباد
13.7 کراچی ائر پورٹ
1 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
5 بارکھان
2 خضدار
1 سبی
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
8 جناح ٹرمینل
6 فیصل بیس
0.5 مسرور بیس
6.5 یونیورسٹی روڈ
1.2 ناظم آباد
2 اورنگی ٹاون
14.6 ڈی ایچ اے
11 قائد آباد
5 گلشن حدید
6.2 سرجانی ٹاون
5.5 کیماڑی
1.2 گلشن معمار
5.3 گڈاپ ٹاون (جنوبی )
3.2 کورنگی 25
1 صدر
بارش کی مقدار (mm) ملتان
21 چونگی نمبر 9
15 شجاع آباد
بارش کی مقدار (mm) لاہور
67 گلبرگ
57 لکشمی
36 اپر مال
54 مغل پورا
80 تاج پورا
85 ٹاؤن شپ
104 مصری شاہ
121 شاہی قلعہ
130 شاہدرہ
71 گلشن راوی
86 اقبال ٹاؤن
85 سمن آباد
145 جوہرٹاؤن
65 پنجاب یونیورسٹی
بارش کی مقدار (mm) گوجرنوالہ
13 لیاقت باغ
10 پیپلز کالونی
11 شیرانوالا باغ
9 ماڈل ٹاؤن

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے