تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 30 جولائی 2024 : مون سون کے بادل ملک کےبیشتر علاقوں میں جم کر برسے ، لینڈ سلائیڈنگ ،کرنٹ لگنے ،بجلی گرنے سے ہلاکتیں اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، تفصیلات جانئیے

30 جولائی 2024 : مون سون کے بادل ملک کےبیشتر علاقوں میں جم کر برسے ، لینڈ سلائیڈنگ ،کرنٹ لگنے ،بجلی گرنے سے ہلاکتیں اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، تفصیلات جانئیے

ملک بھر میں بارشیں جاری ہیں۔ ملک میں حالیہ مون سون کا سلسلہ پوری طاقت سے اثر انداز ہورہا ہے۔

پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے زیادہ تر علاقوں سمیت ، سندھ اور بلوچستان میں رات بھر بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

منگورہ ، سوات، کالام، صوابی،ایبٹ آباد ، ہزارہ، شمالی وزیرستان، سنجاوی، ہرنائی میں بارشیں۔  چمن میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کے باعث سولر پینل اور دیگر املاک کو نقصان پہنچا۔

گلیات، وادئی نیلم  ناران کاغان روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے۔ جس سے آمد و رفت بری طرح متاثر ہوئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اب تک ملک میں بارشوں ،کرنٹ لگنے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں کل 22 افراد جانبحق ہو گئے۔

تھر میں بجلی گرنے کے واقعات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 

خیبر پختونخواہ کے علاقے درہ آدم خیل میں بارش کا پانی گھر میں بھرنے سے 11 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

بجلی گرنے سے تھر میں 100 سے جانور ہلاک ہوئے۔

پنجاب میں سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ بارش چیراٹ میں 88 ملی میٹر ، راولپنڈی میں چکلالہ ائر بیس پر 81 ملی میٹر بارش ، سندھ میں سب سے زیادہ بارش چھور میں 58 ملی میٹر ، بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش 31 ملی میٹر اور کشمیر و گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ بارش  مظفر آباد میں 21 ملی میٹر بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات ملک کے دیگر علاقوں میں صبح 8 بجے تک ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
32 اٹک
6.6 بہاولپور ائرپورٹ
14 بہاولپور شہر
TR بھکر
11 چکوال
TR ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
TR ڈیرہ غازی خان شہر
10.2 فیصل آباد
4 حافظ آباد
45 اسلام آباد شہر
14.3 اسلام آٓباد ائر پورٹ
55 اسلام آباد گولڑہ
59 اسلام آباد سید پور
26 جھنگ
0.2 جہلم
1.3 جوہر آباد
62.5 کامرہ ائر بیس
TR قصور
1 خانیوال
TR لاہور شہر
TR لاہور ائر پورٹ
30 منڈی بہاوالدین
12.1 منگلا
TR ملتان ائر پورٹ
TR ملتان شیر
23 مری
1 ناروال
15.6 نور پور تھل
46 اوکاڑہ
TR رحیم یار خان
81 راولپنڈی چکلالہ
56 راولپنڈی کچہری
68 راولپنڈی شمس آباد
8 ساہیوال
36 سرگودھا ائر بیس
44 سرگودھا شہر
6 شور کوٹ ائر بیس
64 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
7 گڑھی دوپٹہ
15 کوٹلی
17 مظفر آباد ائر پورٹ
21 مظفر آٓباد شہر
1.6 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
16 باچا خان ائر پورٹ
42 بالاکوٹ
88 چیراٹ
1 چترال
50 اپردیر
5.6 دروش
16 کاکول
6 کالام
20 کوہاٹ ائر بیس
12 لوئر دیر
54 مالم جبہ
13 میر کاخانی
5 پٹن
20 پشاور ائر بیس
14 پشاور شہر
64 رسالپور
33 سیدو شریف
33.4 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
2.4 بدین
36 چھاچھرو
58 چھور
1 دادو
5 ڈاہلی
4 حیدر آبد ائر پورٹ
3.4 حیدر آٓباد شہر
4 اسلام کوٹ
15 جیکب آباد
4 کلوئی
TR کراچی ائر پورٹ
15 لاڑکانہ
2 میر پور خاص
1 مٹھی
7 موئنجوداڑو
12 نگر پارکر
3 پڈعیدن
3 سکرنڈ
TR سکھر
3.3 ٹنڈوجام
1 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
19 بارکھان
21 قلات
5.2 خضدار
1 لسبیلہ
TR کوئٹہ سمنگلی
TR کوئٹہ شاہ ماندہ
31 سبی
2 ژوب
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
TR جناح ٹرمینل
TR فیصل بیس
10 مسرور بیس
2 قائد آباد
34 سرجانی ٹاون
TR کیماڑی
TR گلشن معمار
بارش کی مقدار (mm) فیصل آباد
57 علامہ اقبال کالونی
71 مدینہ ٹاؤن
61 ڈوگری بستی
67 غلام محمد آباد
65 گلستان کالونی
بارش کی مقدار (mm) لاہور
TR ٹاؤن شپ
TR اقبال ٹاؤن
4 جوہرٹاؤن

 

 

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے