تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 29 جولائی 2024 : پنجاب، خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی نمایاں کمی۔ دالبندین اور نوکنڈی میں شدید گرمی ، درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ۔ تفصیلات جانئیے

29 جولائی 2024 : پنجاب، خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی نمایاں کمی۔ دالبندین اور نوکنڈی میں شدید گرمی ، درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ۔ تفصیلات جانئیے

پنجاب اور خیبر پختونخواہ  کے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ان دنوں بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے چند شمال مغربی علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ 

ملک میں آج دالبندین اور نوکنڈی میں سب سے زیادہ گرمی پڑی۔ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، سبی میں 43.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.4 28.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
33.0 27.5 کراچی (سی ویو)
34.2 28.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
34.5 28.0 حیدرآباد (شہر)
34.0 27.5 ٹنڈو جام
34.5 28.0 میرپور خاص
41.0 28.5 نوابشاہ
40.5 28.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
41.0 29.7 سکّھر (ائیرپورٹ)
41.5 30.0 روہڑی
42.0 31.0 جیکب آباد
42.5 29.0 لاڑکانہ
42.0 29.0 موئنجو دڑو
41.5 28.5 دادو (سیتا روڈ)
32.0 27.0 بدین
34.0 25.5 چھور (عمرکوٹ)
34.5 27.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
28.5 25.0 اسلام آباد (شہر)
26.4 23.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
28.1 25.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
29.5 24.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
29.1 24.3 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
27.6 24.2 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
29.8 23.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
20.0 16.0 مری
31.0 24.5 چکوال (بھون)
30.5 24.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
37.0 29.0 میانوالی (ائیربیس)
32.5 26.7 سیالکوٹ (شہر)
33.1 29.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
32.0 28.6 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
33.2 27.5 پسرور
31.8 26.4 جہلم
35.0 26.5 لاہور (ائیرپورٹ)
36.0 27.0 لاہور (شہر)
32.5 26.2 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
35.2 28.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
36.0 24.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
37.0 24.5 سرگودھا (ائیربیس)
37.0 26.5 جوہرآباد
38.5 26.5 نورپورتھل
41.0 30.0 ڈی جی خان
40.5 31.8 ملتان (ائیرپورٹ)
41.0 31.5 بہاولنگر
40.5 31.3 بہاولپور (شہر)
40.2 29.2 خانپور (رحیم یار خان)
30.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
31.0 28.0 پشاور (ائیرپورٹ)
30.5 27.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
29.5 28.1 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
40.5 29.5 ڈی آئی خان (شہر)
23.5 19.8 ایبٹ آباد (کاکول)
17.0 13.5 نتھیا گلی
26.5 24.5 بالاکوٹ
31.5 25.0 سیدو شریف (مینگورہ)
36.3 22.4 چترال
33.0 24.0 دیر
31.0 22.0 پاراچنار
23.5 19.5 کالام
20.0 16.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
38.5 18.0 گلگت
34.0 17.5 گوپس
34.6 18.3 سکردو
31.5 18.0 استور
27.4 24.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
27.5 24.7 مظفّرآباد (شہر)
27.5 23.5 گڑھی دوپٹّہ
27.0 24.5 کوٹلی
22.0 15.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
37.0 23.5 کوئٹہ (سمنگلی)
37.4 24.6 کوئٹہ (بریوری)
32.5 20.0 قلّات
36.0 24.5 بارکھان
37.0 25.0 خضدار
39.0 27.0 پنجگور
43.5 32.0 سبّی
38.2 20.5 بیلا (لسبیلہ)
44.0 30.0 دالبندین
44.0 33.0 نوکنڈی
34.0 26.5 گوادر
33.5 27.0 پسنی
34.5 26.0 اورماڑا
33.0 25.0 جیوانی
42.0 27.0 تربت
33.5 24.5 ژوب
24.5 15.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے