تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 26 جولائی 2024 : پنجاب کے بیشتر مقامات پر طوفانی ہواؤں کے ساتھ ،گرج چمک کے طوفان اور شدید بارش ، 95 ملی میٹر بارش اور 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں ؟ تفصیلات جانئیے

26 جولائی 2024 : پنجاب کے بیشتر مقامات پر طوفانی ہواؤں کے ساتھ ،گرج چمک کے طوفان اور شدید بارش ، 95 ملی میٹر بارش اور 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں ؟ تفصیلات جانئیے

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

کل شام سے آج صبح تک پنجاب کے مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش ہوئی ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی ہوائیں چلیں۔ مختلف مقامات پر  بارش کے 2 سے 3 دور ہوئے۔  

کل بحریہ ٹاؤن فیز 2 میں نصب ہمارے موسمی اسٹیشن پر  110 کلو میٹر فی گھنٹہ سے طوفانی ہواؤں کے جھکڑ ریکارڈ ہوئے۔ راولپنڈی گلشن آباد میں 95 ، بحریہ فیز 8 میں 75 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ کی گئیں۔

 

یاد رکھیں محکمہ موسمیات ملک بھر سے ریکارڈ ہواؤں کو رپورٹ نہیں کرتا۔

شیخوپورہ, مریدکے میں نصب ہمارے رین گیج پر 62 ملی میٹر اور ماڈل ٹاؤن واہ میں تیز  ہواؤں کے ساتھ 55 ملی میٹر کی بارش ریکارڈ ہوئی۔

راولپنڈی اور لاہور کے ساتھ ساتھ دیگر چند علاقوں سے کلاوڈ برسٹ کی بھی اطلاعات ملیں۔

رات بھر بالائی پنجاب میں گرج چمک کے طوفانوں کا سلسلہ دیکھا گیا۔  ہمارے فیس بک صفحے سے بر وقت مکمل آگاہی دی جاتی رہی۔

 

ہمارے موسمی اسٹیشنز پر ریکارڈ بارش اور ہوا کی رفتار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
58 30 راولپنڈی: ویسٹریج 1
12 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
110(NNE) 38 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
10 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
59 44 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
75 2.8 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
95 29 گلشن آباد، راولپنڈی
19 راوات، راولپنڈی
6 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
39 18 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
71 7 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
72 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
8 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
40 20 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
3 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
TR مرید، چکوال
62 ویسا (حضرو) اٹک
10 سمبریال،سیالکوٹ
47 23 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
TR پسرور
41 46 لاہور (کینٹ)
2 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
49 منصورہ،(لاہور)
8 جوہر ٹاون (لاہور)نوا ہوٹل
19 جوہر ٹاون (لاہور)
76 55 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
48 ایبٹ آباد ، نواں شہر
محبوب آباد، مرید( تلہ گنگ )
55 ماڈل ٹاؤن، واہ
15 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
25 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
62 مریدکے، ضلع شیخوپورہ
8 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
10 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ بارش منڈی بہاؤالدین میں 67 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ,

جبکہ  لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہونے والی بارش سب سے زیادہ لکشمی میں 95 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ،اس کے علاوہ لاہور شہر میں 66 ملی میٹر کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ 

گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیں۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR اٹک
1 بھکر
TR چکوال
3 گوجرنوالا
60 گجرات
1 حافظ آباد
7 اسلام آباد شہر
19.4 اسلام آٓباد ائر پورٹ
11 اسلام آباد گولڑہ
1 اسلام آباد سید پور
17 جہلم
20 قصور
66.2 لاہور شہر
63 لاہور ائر پورٹ
67 منڈی بہاوالدین
12.4 منگلا
15 مری
1.2 ناروال
60 راولپنڈی چکلالہ
27 راولپنڈی کچہری
4 راولپنڈی شمس آباد
13.3 شیخوپورہ
17.5 سیالکوٹ ائر پورٹ
23 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
3.5 مظفر آٓباد شہر
6 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
7 بالاکوٹ
TR کالام
1 لوئر دیر
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR کراچی ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR خضدار
TR ژوب

 

 

 

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے