تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 24 جولائی 2024 : ملک میں مون سون کی بارشیں جاری ، سب سے زیادہ بارش بہاولنگر میں 40 ملی میٹر ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

24 جولائی 2024 : ملک میں مون سون کی بارشیں جاری ، سب سے زیادہ بارش بہاولنگر میں 40 ملی میٹر ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ مشرقی حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔کرک ،میانوالی اور دیگر پہاڑی مقامات پر بارشوں کی وجہ سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ 

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ بارش بہاولنگر میں 40 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

رات گئے فیصل آباد میں شدید بارش ہوئی ۔ فیصل آباد میں غلام محمد آباد میں 32 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ بارش کی تفصیلات ذیل میں فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
6 اٹک
40 بہاولنگر
2 چکوال
4.1 فیصل آباد
TR گوجرنوالا
19.6 اسلام آباد شہر
4 اسلام آٓباد ائر پورٹ
19 اسلام آباد گولڑہ
51 اسلام آباد سید پور
10.2 جوہر آباد
TR قصور
TR خانیوال
2.2 لاہور شہر
11.6 لاہور ائر پورٹ
0.4 لیہ
TR منڈی بہاوالدین
TR منگلا
TR میانوالی ائر بیس
TR مری
1.7 ناروال
10 اوکاڑہ
26 راولپنڈی چکلالہ
7 راولپنڈی کچہری
41 راولپنڈی شمس آباد
TR ساہیوال
TR سرگودھا ائر بیس
0.2 سرگودھا شہر
TR شور کوٹ ائر بیس
16.3 شیخوپورہ
TR سیالکوٹ ائر پورٹ
TR سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
0.2 استور
TR بونجی
TR چلاس
1.5 مظفر آباد ائر پورٹ
3 مظفر آٓباد شہر
TR راولا کوٹ
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
15 بنوں
TR ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
TR ڈیرہ اسمعیل خان شہر
1 دروش
TR کالام
7 مالم جبہ
4 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR کراچی ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR ژوب
بارش کی مقدار (mm) فیصل آباد
11 علامہ اقبال کالونی
11 مدینہ ٹاؤن
12 ڈوگری بستی
32 غلام محمد آباد
7 گلستان کالونی
بارش کی مقدار (mm) لاہور
2 گلبرگ
7 لکشمی
24 ٹاؤن شپ
13 مصری شاہ
8 شاہی قلعہ
13 شاہدرہ
2 گلشن راوی
20 اقبال ٹاؤن
15 سمن آباد
22 جوہرٹاؤن
1 پنجاب یونیورسٹی

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے