تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 23 جولائی 2023: ملک بھرمیں بارشوں کا سلسلہ جاری، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا چوتھا روز، 114 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

23 جولائی 2023: ملک بھرمیں بارشوں کا سلسلہ جاری، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا چوتھا روز، 114 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق،  ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ اپنی مختلف شدت کے ساتھ جاری رہا۔

پنجاب کے انتہائی شمال مشرقی علاقوں میں رات گئے بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ سیالکوٹ، گوجرنوالہ اور گجرات کے اضلاع میں بادل جم کر برسے ،ان اضلاع میں ہر جگہ مختلف شدت کی بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ شہر میں 114 ملی میٹر، گوجرنوالہ میں لیاقت باغ کے مقام پر 106 ملی میتر بارش ریکارڈ ہوئی۔

لاہور میں کل سب سے زیادہ بارش گلشن راوی پر 45 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

  گراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں بارش کا چوتھا روز ، شدید گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں معتدل سے تیز بارش ہوئی۔ سندھ میں سب سے زیادہ بارش ،تھر پارکر کے علاقے اسلام کوٹ میں شدید گرج چمک کے ساتھ 32 ملی میٹر بارش ،جبکہ صرف کراچی کی بات کریں تو کورنگی میں 6.4 ملی میٹر بارش ریکارڈہوئی۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 9 بجے تک ،ملک کے دیگر علاقوں میں کہاں ،کتنی بارش ریکارڈ کی گئی ؟ ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
81.5 گوجرنوالا
63 گجرات
35 حافظ آباد
30 اسلام آباد شہر
TR اسلام آٓباد ائر پورٹ
1 اسلام آباد گولڑہ
10 اسلام آباد سید پور
37 جہلم
TR لاہور شہر
2 لاہور ائر پورٹ
98 منڈی بہاوالدین
18 مری
54.2 ناروال
15 راولپنڈی چکلالہ
3 راولپنڈی کچہری
20 راولپنڈی شمس آباد
16 شیخوپورہ
69 سیالکوٹ ائر پورٹ
114 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 گڑھی دوپٹہ
26 کوٹلی
17.5 مظفر آباد ائر پورٹ
14 مظفر آٓباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
17 بالاکوٹ
TR کوہاٹ ائر بیس
بارش کی مقدار (mm) سندھ
6 بدین
6 چھاچھرو
6.2 چھور
16 ڈاہلی
16 دپلو
1 حیدر آبد ائر پورٹ
1 حیدر آٓباد شہر
32 اسلام کوٹ
20 کلوئی
0.5 کراچی ائر پورٹ
13 میر پور خاص
7 مٹھی
3 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
17.5 لسبیلہ
TR اوڑماڑا
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
2.4 جناح ٹرمینل
2 فیصل بیس
2 مسرور بیس
1.4 یونیورسٹی روڈ
1 گلشن حدید
1 سرجانی ٹاون
2 کیماڑی
1.4 گلشن معمار
4.2 گڈاپ ٹاون (جنوبی )
6.4 کورنگی 25
بارش کی مقدار (mm) لاہور
5 گلبرگ
21 لکشمی
6 اپر مال
7 مغل پورا
3 تاج پورا
3 ٹاؤن شپ
10 مصری شاہ
22 شاہی قلعہ
10 شاہدرہ
45 گلشن راوی
12 اقبال ٹاؤن
10 سمن آباد
3 جوہرٹاؤن
25 پنجاب یونیورسٹی
بارش کی مقدار (mm) گوجرنوالہ
106 لیاقت باغ
98 پیپلز کالونی
87 شیرانوالا باغ
96 ماڈل ٹاؤن

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے