تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 22 جولائی 2024: محمکہ موسمیات کے مطابق فیصل آباد ، غلام محمد آباد میں 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ ملک کے دیگر کن کن شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ؟ تفصیلات جانئیے۔

22 جولائی 2024: محمکہ موسمیات کے مطابق فیصل آباد ، غلام محمد آباد میں 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ ملک کے دیگر کن کن شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ؟ تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم قدرے بہتر ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق، پنجاب میں مختلف مقامات پر اور سندھ کی ساحلی پٹی  پر گزشتہ روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

کراچی کی چند علاقوں میں تیسرے روز بھی بارش جاری رہنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

خطہ پوٹھوہار کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں 37 ملی میٹر کی بارش ریکارڈ ہوئی۔

سیالکوٹ میں 20 ملی میٹر اور کراچی ائر پورٹ پر 19.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دیگر شہروں میں ریکارڈ بارش کی تفصیلات ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
0.5 گوجرنوالا
12 گجرات
1 اسلام آباد شہر
4 اسلام آباد سید پور
TR جھنگ
0.2 جہلم
TR لاہور شہر
8.6 لاہور ائر پورٹ
2 منڈی بہاوالدین
3 مری
11 ناروال
17 راولپنڈی چکلالہ
4 راولپنڈی شمس آباد
20 سیالکوٹ ائر پورٹ
9 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 گڑھی دوپٹہ
3 کوٹلی
1 مظفر آباد ائر پورٹ
2 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) سندھ
19.5 کراچی ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
7 ژوب
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
9 جناح ٹرمینل
7 فیصل بیس
3 مسرور بیس
10 یونیورسٹی روڈ
TR ناظم آباد
1 نارتھ کراچی
TR اورنگی ٹاون
3 ڈی ایچ اے
11 سرجانی ٹاون
3 کیماڑی
بارش کی مقدار (mm) فیصل آباد
3 مدینہ ٹاؤن
5 ڈوگری بستی
37 غلام محمد آباد
22 گلستان کالونی
بارش کی مقدار (mm) لاہور
8 گلبرگ
10 لکشمی
4 اپر مال
3 مغل پورا
TR تاج پورا
TR ٹاؤن شپ
4 مصری شاہ
11 شاہی قلعہ
4 شاہدرہ
6 گلشن راوی
9 اقبال ٹاؤن
4 سمن آباد
11 پنجاب یونیورسٹی

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے