اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلیں اور مختلف علاقوں میں بارش کے 2 دور ہوئے۔ کچھ مقامات سے ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی۔
ہمارے نمائندوں نے لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ۔
۔
سب سے زیادہ طوفانی ہوائیں بحریہ ٹاؤن فیز 2 راولپنڈی میں نصب ہمارے موسمی اسٹیشن پر ریکارڈ ہوئیں۔ طوفانی ہواؤں کی رفتار 101 کلو میٹر فی گھنٹہ جبکہ 21 ملی میٹر کی بارش ریکارڈ ہوئی ۔بحریہ ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں سے لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات رپورٹ ہوئیں۔
اسلام آباد زاراج کے مقام پر 93 کلو میٹر کی طوفانی ہوائیں اور 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
۔
اسلام آباد میں سب سے زیادہ بارش زون 3 کے مقام پر تقریبا 59 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زون 4 میں غوری ٹاؤن کے مقام پر 32 ملی میٹر کی بارش ریکارڈ ہوئی۔
ہمارے دیگر مقامی و موسمی اسٹیشنز پر ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | ||
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) | بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
2 | اصغر مال سکیم (راولپنڈی) | |
101 | 21 | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی |
52 | 1.7 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی |
87 | 6 | چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی |
83 | 9.1 | بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی |
66 | 3.5 | گلشن آباد، راولپنڈی |
– | 2.7 | راوات، راولپنڈی |
83 | 6 | بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
40 | 6 | میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد |
93 | 18 | ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5) |
48 | 6 | سیکٹر F-8 (اسلام آباد) |
46 | – | سیکٹر F-10/2(اسلام آباد) |
– | 10 | سیکٹر I-10/1(اسلام آباد) |
51 | – | ویسا (حضرو) اٹک |
– | 1 | سمبریال،سیالکوٹ |
37 | 13 | سیالکوٹ (چٹی شیخان) |
– | 3.3 | لاہور (کینٹ) |
– | 5 | ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور) |
– | 9 | منصورہ،(لاہور) |
– | 3 | ویلنشیا سوسائیٹی (لاہور) |
– | 0.3 | جوہر ٹاون (لاہور) |
45 | – | خانپور |
بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز | |
– | 32 | غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد |
– | 38 | سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ |