تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 21جولائی 2024: مون سون کی بارشوں کاسلسلہ سندھ میں بیشتر مقامات پر اور ملک کے دیگر صوبوں میں کہیں کہیں جاری۔ گوجرنوالہ، لیاقت باغ کے مقام پر 44 ملی میٹر بارش ۔ تفصیلات جانئیے

21جولائی 2024: مون سون کی بارشوں کاسلسلہ سندھ میں بیشتر مقامات پر اور ملک کے دیگر صوبوں میں کہیں کہیں جاری۔ گوجرنوالہ، لیاقت باغ کے مقام پر 44 ملی میٹر بارش ۔ تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ خاص کر کراچی میں مختلف مقامات پر دوسرے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

پنجاب اور بلوچستان کے بھی چند شہروں میں بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت بہت زیادہ محسوس ہوئی۔

رات گئے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے موسم خوشگوار ہو گیا۔ 

سب سے زیادہ بارش گوجرنوالہ میں لیاقت باغ کے مقام پر 44 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

کراچی میں ناظم آباد میں 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔

ہمارے مقامی و موسمی اسٹیشنز کے ساتھ ساتھ ، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سے اب تک مخلتف شہروں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1 سمبریال،سیالکوٹ
13 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
3 لاہور (کینٹ)
11 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
4 ویلنشیا سوسائیٹی (لاہور)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
38 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
16.1 گوجرنوالا
11 قصور
5 لاہور شہر
TR لاہور ائر پورٹ
TR منڈی بہاوالدین
11 ناروال
3 نور پور تھل
20 سیالکوٹ ائر پورٹ
1 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR چلاس
TR گلگت
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR پشاور ائر بیس
بارش کی مقدار (mm) سندھ
2 دادو
7 حیدر آٓباد شہر
1.7 کراچی ائر پورٹ
TR خیر پور
4 میر پور خاص
TR موئنجوداڑو
4 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
3 پڈعیدن
TR رویڑی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
5 بارکھان
TR خضدار
2 لسبیلہ
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
3.2 جناح ٹرمینل
7 فیصل بیس
26 مسرور بیس
2.4 یونیورسٹی روڈ
37.2 ناظم آباد
4.5 اورنگی ٹاون
6.5 ڈی ایچ اے
12 قائد آباد
TR سعدی ٹاون
1 گلشن حدید
29.5 کیماڑی
22 کورنگی 25
بارش کی مقدار (mm) لاہور
TR گلبرگ
TR اپر مال
2 ٹاؤن شپ
TR مصری شاہ
TR گلشن راوی
2 جوہرٹاؤن
بارش کی مقدار (mm) گوجرنوالہ
44 لیاقت باغ
40 پیپلز کالونی
26 شیرانوالا باغ
24 ماڈل ٹاؤن

 

 

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے