تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 19 جولائی 2024 : جنوبی پنجاب ، مغربی خیبرپختونخواہ،سندھ سمیت بلوچستان کے مشرقی اضلاع میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ،سب سے زیادہ 63 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانیے ؛

19 جولائی 2024 : جنوبی پنجاب ، مغربی خیبرپختونخواہ،سندھ سمیت بلوچستان کے مشرقی اضلاع میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ،سب سے زیادہ 63 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانیے ؛

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، جنوبی و شمال مشرقی پنجاب ، سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ مونسون کی بارش ہوئی،

اسی طرح خیبرپختونخواہ میں مغربی ہواؤں کے زیراثر شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخواہ میں پاراچنار کے مقام پر 63 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔

سندھ میں ٹنڈو جام میں 34 ملی میٹر ، پنجاب میں سیالکوٹ ائر پورٹ پر 32 ملی میٹر اور بلوچستان میں سبی کے مقام پر 28  ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ 

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
16.2 بھکر
6 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
6 ڈیرہ غازی خان شہر
16.2 گوجرنوالا
3 گجرات
25 حافظ آباد
1.2 جہلم
4 خانیوال
0.6 لاہور شہر
TR لاہور ائر پورٹ
TR منڈی بہاوالدین
1 منگلا
1 ملتان شیر
TR اوکاڑہ
19 شیخوپورہ
32 سیالکوٹ ائر پورٹ
25 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR گلگت
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR اپردیر
5 دروش
1 کالام
4 میر کاخانی
63 پاراچنار
بارش کی مقدار (mm) سندھ
17 بدین
5 چھاچھرو
14 ڈاہلی
12 دپلو
24 حیدر آبد ائر پورٹ
19 حیدر آٓباد شہر
TR کراچی ائر پورٹ
9 میر پور خاص
2 نگر پارکر
34 ٹنڈوجام
15 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR لسبیلہ
28 سبی

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے