گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں، خیبرپختونخواہ سمیت جنوبی پنجاب میں بہاولپور اور بلوچستان میں بارکھان اور ژوب کے مقام پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بہاولپور میں 42 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
دیگر علاقوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی تفصیلات ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
— | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار (mm) | پنجاب |
42.2 | بہاولپور شہر |
TR | بھکر |
بارش کی مقدار (mm) | آزادکشمیروگلگت بلتستان |
1.4 | استور |
3.2 | بگروٹ |
1 | بونجی |
TR | گلگت |
8 | مظفر آباد ائر پورٹ |
5 | مظفر آٓباد شہر |
0.4 | سکردو |
بارش کی مقدار (mm) | خیبر پختونخواہ |
12 | بنوں |
1 | چترال |
3 | ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ |
1 | ڈیرہ اسمعیل خان شہر |
2 | دروش |
1 | پٹن |
بارش کی مقدار (mm) | بلوچستان |
2 | بارکھان |
8 | ژوب |