تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 11 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، اسلام آباد سید پور کے مقام پر 45 ملی میٹر ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے۔

11 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، اسلام آباد سید پور کے مقام پر 45 ملی میٹر ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش  ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے سید پور میں 45 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

علاوہ ازیں اسلام آباد زیرو پوائنٹ پر پر 39 ملی میٹر اور راولپنڈی میں شمس آباد 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے دیگر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
6 اٹک
5.5 چکوال
5 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
5 ڈیرہ غازی خان شہر
19 فیصل آباد
5 گوجرنوالا
7 گجرات
8.2 حافظ آباد
39.4 اسلام آباد شہر
3 اسلام آٓباد ائر پورٹ
22 اسلام آباد گولڑہ
45 اسلام آباد سید پور
8.4 جہلم
14 کامرہ ائر بیس
14.1 لاہور شہر
7 منڈی بہاوالدین
12 منگلا
0.4 ملتان ائر پورٹ
5 مری
TR ناروال
19 راولپنڈی چکلالہ
11 راولپنڈی کچہری
34 راولپنڈی شمس آباد
TR شیخوپورہ
6 سیالکوٹ ائر پورٹ
5 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 گڑھی دوپٹہ
2 کوٹلی
3 مظفر آباد ائر پورٹ
4 مظفر آٓباد شہر
9 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
5 بالاکوٹ
2 بنوں
4 کاکول
1 کوہاٹ ائر بیس
5 پٹن
1 پشاور ائر بیس
1 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
2 ژوب

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے