تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جون 2024): ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس یا معمول سے تھوڑا کم رہے۔ ملک کے کسی بھی حصّے میں گرمی کی لہر نے متاثّر نہیں کیا، البتّہ ہوا میں نمی زیادہ ہونے کے سبب محسوس کی جانے والی گرمی زیادہ رہی۔ تفصیلات جانیں

درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جون 2024): ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس یا معمول سے تھوڑا کم رہے۔ ملک کے کسی بھی حصّے میں گرمی کی لہر نے متاثّر نہیں کیا، البتّہ ہوا میں نمی زیادہ ہونے کے سبب محسوس کی جانے والی گرمی زیادہ رہی۔ تفصیلات جانیں

جون 2024 میں 8 سال بعد جا کر باقاعدہ وہ گرمی پڑی جو پرانے وقتوں میں جون میں معمول کے طور پر پڑتی تھی۔ طویل عرصے تک جون معمول سے 3 سے 5 ڈگری ٹھنڈا ملک کے زیادہ تر حصّوں میں گزرنے کے سبب اس سال جب جون میں گرمی معمول کے حساب سے پڑی تو وہ لوگوں کو خاصی زیادہ محسوس ہوئی کیونکہ لوگ گرم موسم کے اس طرح سے عادی نہیں رہے تھے۔ 

8 جون 2024 کو مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بیلا (ضلع لسبیلہ) میں ہونے والی طوفانی بارش کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جس سے جون میں ریکارڈ کئے گئے تاریخی سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پرانا ریکارڈ 18 ڈگری تھا جو کہ جون 1935 اور 11 جون 2023 میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔ بیلا میں موسمی ڈیٹا سن 1928 سے محفوظ کی جا رہی ہے۔  

ٹھٹّھہ میں جون میں ریکارڈ میں کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا تاریخی ریکارڈ 23 جون 2024 کو برابر ہوا جب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس سے قبل 44 ڈگری 11 جون 2004 کو ریکارڈ ہوا تھا۔ ٹھٹّھہ میں موسمی ڈیٹا سن 2003 سے محفوظ کی جا رہی ہے۔

ملکی اور صوبائی سطح پر جون 2024 میں ریکارڈ کئے گئے اوسطاً درجہ حرارت کی صورتحال جانیں: 

معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ / خطّہ
-1.0 22.1 21.1 کم سے کم
پاکستان
-0.8 36.8 35.9 زیادہ سے زیادہ
-0.2 27.6 27.4 کم سے کم
سندھ
-1.5 41.8 40.3 زیادہ سے زیادہ
-0.1 25.7 25.7 کم سے کم
پنجاب
0.4 39.5 40.0 زیادہ سے زیادہ
-1.4 19.8 18.4 کم سے کم
خیبر پختونخواہ
-0.6 35.2 34.6 زیادہ سے زیادہ
-1.2 13.1 11.9 کم سے کم
گلگت بلتستان
-2.1 28.9 26.7 زیادہ سے زیادہ
-2.0 21.7 19.7 کم سے کم
آزاد کشمیر
-0.8 36.9 36.1 زیادہ سے زیادہ
-1.0 24.5 23.5 کم سے کم
بلوچستان
-0.6 38.5 37.9 زیادہ سے زیادہ

جون 2024 میں شہری سطح پر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی صورتحال جانیں: 

معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ سندھ
0.5 28.3 28.8 کم سے کم
کراچی (ائیرپورٹ)
0.6 35.4 36.0 زیادہ سے زیادہ
** ** 27.6 کم سے کم
کراچی (سی ویو)
** ** 31.6 زیادہ سے زیادہ
-0.6 27.9 27.3 کم سے کم
حیدرآباد (ائیرپورٹ)
-1.6 40 38.4 زیادہ سے زیادہ
0.3 25.9 26.2 کم سے کم
ٹنڈو جام
-3.3 42.2 38.9 زیادہ سے زیادہ
** ** 27.0 کم سے کم
میرپور خاص
** ** 39.0 زیادہ سے زیادہ
-0.4 27.3 27.0 کم سے کم
نوابشاہ
-1.8 43.9 42.1 زیادہ سے زیادہ
-0.1 27 26.9 کم سے کم
پڈعیدن
-2.3 44.1 41.8 زیادہ سے زیادہ
-0.7 28.3 27.6 کم سے کم
سکّھر (ائیرپورٹ)
-1.4 43.2 41.8 زیادہ سے زیادہ
0.8 27.7 28.5 کم سے کم
روہڑی
-1.6 43.5 41.9 زیادہ سے زیادہ
-0.8 29.8 29.0 کم سے کم
جیکب آباد
-1.8 44.4 42.7 زیادہ سے زیادہ
-0.4 27.8 27.4 کم سے کم
لاڑکانہ
-2.3 44 41.7 زیادہ سے زیادہ
-1.1 27.4 26.3 کم سے کم
موئنجو دڑو
-2.3 44.2 41.9 زیادہ سے زیادہ
** ** 27.1 کم سے کم
دادو (سیتا روڈ) 
** ** 42.3 زیادہ سے زیادہ
-0.1 27.6 27.5 کم سے کم
بدین
0.0 37.9 37.9 زیادہ سے زیادہ
-0.1 26.9 26.8 کم سے کم
چھور (عمرکوٹ)
0.4 39 39.4 زیادہ سے زیادہ
-0.3 27.1 26.8 کم سے کم
مٹّھی (تھرپارکر)
0.0 39.7 39.7 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت وفاقی دارالحکومت
0.1 22.2 22.3 کم سے کم
اسلام آباد (شہر)
1.1 37.9 39.0 زیادہ سے زیادہ
** ** 22.4 کم سے کم
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
** ** 39.1 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ پنجاب
0.7 23.7 24.4 کم سے کم
راولپنڈی (چکلالہ ایئربیس)
1.2 38.4 39.6 زیادہ سے زیادہ
0.7 15.3 16.0 کم سے کم
مری
0.5 25.3 25.8 زیادہ سے زیادہ
** ** 21.8 کم سے کم
چکوال (بھون)
** ** 39.3 زیادہ سے زیادہ
-1.6 24.7 23.1 کم سے کم
اٹک (کامرہ ایئربیس)
** ** 40.0 زیادہ سے زیادہ
-1.0 27.3 26.3 کم سے کم
میانوالی (ایئربیس)
0.5 41.3 41.8 زیادہ سے زیادہ
0.4 25.1 25.5 کم سے کم
سیالکوٹ (شہر)
1.5 39.1 40.6 زیادہ سے زیادہ
-0.2 25.9 25.7 کم سے کم
جہلم
1.2 40 41.2 زیادہ سے زیادہ
0.0 26.6 26.6 کم سے کم
لاہور (ائیرپورٹ)
1.1 39.4 40.5 زیادہ سے زیادہ
0.5 27.4 27.9 کم سے کم
لاہور (شہر)
1.3 39.4 40.7 زیادہ سے زیادہ
** ** 24.6 کم سے کم
گوجرانوالہ
** ** 41.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 24.9 کم سے کم
شیخوپورہ (فاروق آباد)
** ** 40.8 زیادہ سے زیادہ
-0.8 26.7 25.9 کم سے کم
فیصل آباد (ائیرپورٹ)
0.6 40.2 40.8 زیادہ سے زیادہ
-1.5 27.1 25.7 کم سے کم
سرگودھا (ایئربیس)
-0.2 41.4 41.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 24.7 کم سے کم
جوہرآباد
** ** 41.8 زیادہ سے زیادہ
** ** 24.8 کم سے کم
نورپور تھل
** ** 42.2 زیادہ سے زیادہ
-0.3 26.8 26.5 کم سے کم
ڈیرہ غازی خان
0.2 41.5 41.7 زیادہ سے زیادہ
-0.9 28.7 27.8 کم سے کم
ملتان (ائیرپورٹ)
-0.8 42.1 41.3 زیادہ سے زیادہ
-0.9 28.2 27.3 کم سے کم
بہاولنگر
-0.1 41.9 41.8 زیادہ سے زیادہ
-0.5 27.9 27.4 کم سے کم
بہاولپور (شہر)
-0.4 42.2 41.8 زیادہ سے زیادہ
-0.8 27.2 26.4 کم سے کم
خانپور (رحیم یار خان)
-2.0 42.5 40.5 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ خیبر پختونخواہ
-0.6 25.5 24.9 کم سے کم
پشاور (ائیرپورٹ)
-1.6 40.1 38.5 زیادہ سے زیادہ
** ** 22.2 کم سے کم
آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
** ** 38.4 زیادہ سے زیادہ
-0.1 25.9 25.8 کم سے کم
ڈیرہ اسماعیل خان (شہر)
0.9 41.1 42.0 زیادہ سے زیادہ
-1.5 18.2 16.7 کم سے کم
ایبٹ آباد (کاکول)
0.0 32.0 32.0 زیادہ سے زیادہ
** ** 12.5 کم سے کم
نتھیا گلی
** ** 22.1 زیادہ سے زیادہ
-1.8 20.5 18.7 کم سے کم
بالاکوٹ
0.3 34.7 35.0 زیادہ سے زیادہ
-0.8 20.2 19.4 کم سے کم
سیدو شریف
-0.4 36.3 35.9 زیادہ سے زیادہ
-2.5 16.4 13.9 کم سے کم
چترال (ائیرپورٹ)
-2.4 34.2 31.8 زیادہ سے زیادہ
-2.3 15.1 12.9 کم سے کم
دیر
-0.4 32.3 31.9 زیادہ سے زیادہ
-1.4 16.4 15.0 کم سے کم
پاراچنار
-0.8 30.9 30.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 10.8 کم سے کم
کالام
** ** 23.9 زیادہ سے زیادہ
** ** 13.2 کم سے کم
مالم جبّہ
** ** 21.9 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
-0.4 14.4 14.0 کم سے کم
گلگت
-2.1 33.9 31.8 زیادہ سے زیادہ
-2.1 14.3 12.2 کم سے کم
گوپس
-2.2 28.4 26.3 زیادہ سے زیادہ
-1.3 12.7 11.4 کم سے کم
سکردو
-2.5 28.9 26.4 زیادہ سے زیادہ
-1.2 11 9.8 کم سے کم
استور
-1.7 24.2 22.5 زیادہ سے زیادہ
** ** 18.2 کم سے کم
مظفّر آباد (ائیرپورٹ)
** ** 35.5 زیادہ سے زیادہ
-1.6 21.6 20.1 کم سے کم
مظفّر آباد (شہر)
-0.8 37.1 36.3 زیادہ سے زیادہ
-2.0 19.8 17.8 کم سے کم
گڑھی دوپٹّہ
-1.1 36 34.9 زیادہ سے زیادہ
-2.3 23.6 21.3 کم سے کم
کوٹلی
-0.3 37.6 37.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 13.0 کم سے کم
راولاکوٹ
** ** 27.5 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ بلوچستان
1.1 17.7 18.8 کم سے کم
کوئٹہ (سمنگلی)
-1.2 35.4 34.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 21.8 کم سے کم
کوئٹہ (بریوری)
** ** 34.5 زیادہ سے زیادہ
1.5 13.5 15.0 کم سے کم
قلّات
-1.0 31.2 30.2 زیادہ سے زیادہ
-2.0 24 22.0 کم سے کم
بارکھان
-1.0 37.8 36.8 زیادہ سے زیادہ
-2.0 24.3 22.3 کم سے کم
خضدار
0.2 38 38.2 زیادہ سے زیادہ
-0.9 24.3 23.4 کم سے کم
پنجگور
-0.8 39.6 38.8 زیادہ سے زیادہ
-1.8 30.7 28.9 کم سے کم
سبّی
-1.7 45.4 43.7 زیادہ سے زیادہ
-4.7 27.1 22.4 کم سے کم
بیلا (لسبیلہ)
-0.2 41.5 41.3 زیادہ سے زیادہ
0.1 24.5 24.6 کم سے کم
دالبندین
-1.6 42.6 41.0 زیادہ سے زیادہ
0.1 27.7 27.8 کم سے کم
نوکنڈی
-1.1 42.8 41.7 زیادہ سے زیادہ
** ** 26.3 کم سے کم
گوادر
** ** 35.8 زیادہ سے زیادہ
-0.8 26.8 26.0 کم سے کم
پسنی
0.0 35.3 35.3 زیادہ سے زیادہ
-0.8 25.8 25.0 کم سے کم
اورماڑا
0.9 34.1 35.1 زیادہ سے زیادہ
-1.2 26.6 25.4 کم سے کم
جیوانی
0.1 34.3 34.4 زیادہ سے زیادہ
-1.1 27.4 26.4 کم سے کم
تربت (ائیرپورٹ)
0.6 43.8 44.4 زیادہ سے زیادہ
-1.7 22 20.3 کم سے کم
ژوب
-1.7 36.8 35.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 9.9 کم سے کم
زیارت
** ** 25.4 زیادہ سے زیادہ

About Taha Amerjee

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے