تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24 جون 2024: کراچی میں شدید گرمی، ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی زیادہ ہونے کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری جبکہ محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 60 ڈگری تک جا پہنچا۔ تفصیلات جانئیے

24 جون 2024: کراچی میں شدید گرمی، ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی زیادہ ہونے کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری جبکہ محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 60 ڈگری تک جا پہنچا۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔

آج کراچی میں دوسرے روز بھی شدید گرمی کا راج برقرار رہا۔ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری جبکہ محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 60 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کراچی میں مختلف مقامات پر گرمی میں کسی سایہ دار جگہ پر نہ بیٹھنے، دھوپ اور گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکنے کی وجہ سے 10 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

آج اندرون سندھ اور جنوبی بلوچستان میں بھی شدید ترین گرمی رہی۔ تربت میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری، نوابشاہ 46.5 اور چھور اور پڈعیدن میں 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اندرون اور جنوبی سندھ میں زیادہ تر مقامات پر محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 53 سے 58 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔

عوام سے درخواست ہے کہ شدید گرمی کے اوقات میں صبح 11 بجے سے شام 4 بجے کے دوران سایہ دار جگہ پر رہیں۔ اگر ضروری ہو باہر جانا تو سر کو ڈھانپ کر جائیں ۔ چھتری کا استعمال کریں۔ ٹھنڈے مشروبات اور پانی کا زیادہ استعمال آپ کو بیمار ہونے سے بچا سکتا ہے۔

ملک کے دیگر شہروں میں آج ریکارڈ درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
41.0 29.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
33.8 28.0 کراچی (سی ویو)
43.0 29.4 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
44.0 30.5 حیدرآباد (شہر)
42.5 28.0 ٹنڈو جام
44.6 28.5 میرپور خاص
46.5 29.5 نوابشاہ
45.5 28.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
43.5 29.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
43.5 30.0 روہڑی
44.0 29.0 جیکب آباد
43.5 29.0 لاڑکانہ
44.5 27.5 موئنجو دڑو
44.0 28.0 دادو (سیتا روڈ)
44.0 26.5 بدین
45.5 28.0 چھور (عمرکوٹ)
43.0 28.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
40.0 21.0 اسلام آباد (شہر)
40.5 23.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
39.8 24.6 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
41.0 24.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
42.0 27.8 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
39.9 23.3 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
42.1 22.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
27.0 15.0 مری
40.5 21.0 چکوال (بھون)
40.5 23.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
42.5 26.5 میانوالی (ائیربیس)
41.0 27.0 سیالکوٹ (شہر)
41.6 29.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
41.6 26.7 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
41.3 25.3 پسرور
42.0 27.5 جہلم
42.3 28.2 لاہور (ائیرپورٹ)
42.3 29.2 لاہور (شہر)
42.5 25.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
42.1 26.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
42.5 26.9 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
42.5 26.0 سرگودھا (ائیربیس)
43.2 24.5 جوہرآباد
44.0 24.8 نورپورتھل
42.5 26.0 ڈی جی خان
42.3 27.5 ملتان (ائیرپورٹ)
42.5 27.0 بہاولنگر
42.5 26.5 بہاولپور (شہر)
41.2 25.8 خانپور (رحیم یار خان)
40.5 26.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
40.0 27.5 پشاور (ائیرپورٹ)
40.5 24.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
37.0 24.0 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
42.0 26.5 ڈی آئی خان (شہر)
34.5 15.7 ایبٹ آباد (کاکول)
22.5 11.0 نتھیا گلی
36.5 18.0 بالاکوٹ
36.5 18.5 سیدو شریف (مینگورہ)
33.2 13.3 چترال
33.0 12.5 دیر
32.0 14.5 پاراچنار
26.0 12.0 کالام
23.0 14.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
30.0 14.0 گلگت
24.0 12.0 گوپس
27.5 12.4 سکردو
22.5 10.5 استور
37.4 17.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
38.5 19.5 مظفّرآباد (شہر)
37.2 17.0 گڑھی دوپٹّہ
38.8 20.5 کوٹلی
30.0 14.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
34.5 21.5 کوئٹہ (سمنگلی)
35.5 23.5 کوئٹہ (بریوری)
30.0 18.0 قلّات
37.5 20.5 بارکھان
38.5 23.0 خضدار
40.5 24.0 پنجگور
44.5 30.0 سبّی
45.0 23.5 بیلا (لسبیلہ)
43.0 24.5 دالبندین
43.5 29.0 نوکنڈی
35.5 26.5 گوادر
34.5 26.0 پسنی
34.5 25.5 اورماڑا
33.5 25.0 جیوانی
49.0 27.0 تربت
34.5 20.0 ژوب
26.5 10.2 زیارت

 

 

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے