تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 20 جون 2024 : مغربی ہواؤں کی موجودگی اور مخلتف علاقوں میں ہونے والی بارش و آندھی کے سبب پنجاب کے بیشتر علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 3 سے 7 ڈگری تک کی کمی ، تفصیلات جانئیے۔

20 جون 2024 : مغربی ہواؤں کی موجودگی اور مخلتف علاقوں میں ہونے والی بارش و آندھی کے سبب پنجاب کے بیشتر علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 3 سے 7 ڈگری تک کی کمی ، تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے ملک کے پنجاب کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ملک میں زیادہ گرمی بلوچستان میں پڑی ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 42.3 بہاولپور میں ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
35.4 29.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
32.0 28.5 کراچی (سی ویو)
37.5 27.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
38.5 28.5 حیدرآباد (شہر)
38.0 27.0 ٹنڈو جام
38.5 27.5 میرپور خاص
41.5 27.5 نوابشاہ
42.5 27.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
42.0 27.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
42.0 28.5 روہڑی
42.0 30.0 جیکب آباد
40.5 28.0 لاڑکانہ
41.0 27.5 موئنجو دڑو
42.0 28.0 دادو (سیتا روڈ)
37.5 27.0 بدین
37.5 26.7 چھور (عمرکوٹ)
38.0 27.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
36.5 22.5 اسلام آباد (شہر)
36.2 22.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
35.2 23.6 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
37.0 24.7 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
37.7 23.9 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
34.8 23.2 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
39.4 19.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
25.3 12.2 مری
38.0 19.0 چکوال (بھون)
40.5 23.1 اٹک (کامرہ ائیربیس)
39.5 22.5 میانوالی (ائیربیس)
38.0 25.0 سیالکوٹ (شہر)
38.0 26.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
36.3 23.5 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
35.3 21.5 پسرور
38.0 21.8 جہلم
36.2 24.0 لاہور (ائیرپورٹ)
36.5 25.0 لاہور (شہر)
35.3 21.3 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
36.0 22.0 شیخوپورہ (فاروق آباد)
38.6 21.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
38.5 21.5 سرگودھا (ائیربیس)
39.2 21.5 جوہرآباد
40.0 21.5 نورپورتھل
38.5 23.0 ڈی جی خان
39.0 24.0 ملتان (ائیرپورٹ)
38.5 22.0 بہاولنگر
42.3 26.2 بہاولپور (شہر)
41.4 28.2 خانپور (رحیم یار خان)
39.7 25.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
37.5 25.5 پشاور (ائیرپورٹ)
37.3 22.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
34.2 22.9 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
40.0 23.0 ڈی آئی خان (شہر)
31.0 17.1 ایبٹ آباد (کاکول)
21.0 15.0 نتھیا گلی
34.0 19.5 بالاکوٹ
36.0 19.0 سیدو شریف (مینگورہ)
32.7 14.0 چترال
31.0 13.0 دیر
29.0 18.0 پاراچنار
24.0 12.0 کالام
21.0 13.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
31.5 15.5 گلگت
25.0 14.0 گوپس
25.3 11.1 سکردو
20.5 9.0 استور
35.1 19.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
35.7 21.7 مظفّرآباد (شہر)
34.5 19.0 گڑھی دوپٹّہ
36.6 21.5 کوٹلی
27.5 15.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
34.5 18.5 کوئٹہ (سمنگلی)
34.7 22.6 کوئٹہ (بریوری)
30.0 15.0 قلّات
37.0 24.0 بارکھان
38.0 23.0 خضدار
38.5 24.0 پنجگور
44.5 23.0 سبّی
44.5 24.0 بیلا (لسبیلہ)
41.0 25.5 دالبندین
40.5 29.5 نوکنڈی
45.5 26.5 گوادر
44.0 26.5 پسنی
42.5 25.0 اورماڑا
43.0 26.5 جیوانی
48.0 27.5 تربت
33.0 21.5 ژوب
26.0 11.2 زیارت

About amnausmani

Check Also

24 نومبر 2024: ملک کے چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں ریکارڈ ۔

گزشتہ روز ایک کمزور مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے  ، بالائی پنجاب، خیبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے