تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 17 جون 2024: پری مون سون کی آمد سے قبل شدید گرمی جاری۔ نورپورتھل 47، اسلام آباد 43 ڈگری ریکارڈ! اپنے شہر میں آج کے درست درجہ حرارت جانیں

17 جون 2024: پری مون سون کی آمد سے قبل شدید گرمی جاری۔ نورپورتھل 47، اسلام آباد 43 ڈگری ریکارڈ! اپنے شہر میں آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج ایک اور شدید گرم دن گزرا۔ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید حبس رہا جہاں اصل درجہ حرارت معمول کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے تاہم ہیٹ انڈکس 54 سے 58 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملتان میں سب سے زیادہ ہیٹ انڈکس 58 جبکہ لاہور میں 54 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ 

گرمی کا سب سے زیادہ زور بالائی، وسطی پنجاب، خطّہٰ پوٹھوہار اور کے پی میں رہا جہاں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ نورپور تھل 47، بھکّر 46.5، جوہرآباد 46 جبکہ گوجرانوالہ میں 45.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ 

 اپنے شہر کے آج کے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں جانیں: 

مورخہ: پیر، 17 جون 2024
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.5 29.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
31.5 27.7 کراچی (سی ویو)
36.8 27.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
37.0 29.0 حیدرآباد (شہر)
38.0 27.0 ٹنڈو جام
38.5 27.5 میرپور خاص
41.5 28.0 نوابشاہ
40.5 27.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
42.5 28.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
42.5 29.5 روہڑی
42.5 30.0 جیکب آباد
42.0 27.8 لاڑکانہ
42.5 27.0 موئنجو دڑو
42.5 28.0 دادو (سیتا روڈ)
38.0 27.0 بدین
38.5 26.5 چھور (عمرکوٹ)
39.0 27.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
43.0 24.0 اسلام آباد (شہر)
43.3 23.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
42.6 27.6 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
43.7 26.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
45.0 30.0 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
43.8 27.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
45.0 28.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
30.2 21.5 مری
43.0 23.5 چکوال (بھون)
43.6 26.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
45.5 30.0 میانوالی (ائیربیس)
44.0 28.3 سیالکوٹ (شہر)
43.8 30.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
43.7 28.5 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
44.0 28.0 پسرور
45.0 27.6 جہلم
43.3 29.2 لاہور (ائیرپورٹ)
43.0 31.5 لاہور (شہر)
45.4 27.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
42.4 28.2 شیخوپورہ (فاروق آباد)
44.6 28.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
45.0 29.0 سرگودھا (ائیربیس)
46.0 27.5 جوہرآباد
47.0 28.0 نورپورتھل
45.6 27.0 ڈی جی خان
43.5 29.6 ملتان (ائیرپورٹ)
44.0 30.5 بہاولنگر
42.3 29.2 بہاولپور (شہر)
41.1 28.3 خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
42.0 27.0 پشاور (ائیرپورٹ)
41.5 24.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
40.0 23.8 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
46.0 27.5 ڈی آئی خان (شہر)
36.5 18.6 ایبٹ آباد (کاکول)
26.5 17.0 نتھیا گلی
39.0 20.5 بالاکوٹ
39.5 19.5 سیدو شریف (مینگورہ)
30.2 15.4 چترال
35.0 15.5 دیر
33.0 16.8 پاراچنار
27.5 12.5 کالام
25.5 16.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
36.0 14.0 گلگت
30.5 13.0 گوپس
29.4 14.4 سکردو
26.5 11.3 استور
38.8 18.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
39.2 21.0 مظفّرآباد (شہر)
38.5 18.5 گڑھی دوپٹّہ
42.9 24.1 کوٹلی
30.5 14.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
36.0 20.5 کوئٹہ (سمنگلی)
35.4 23.3 کوئٹہ (بریوری)
32.0 16.0 قلّات
40.0 24.0 بارکھان
40.0 24.0 خضدار
39.5 24.0 پنجگور
44.5 29.0 سبّی
40.0 23.5 بیلا (لسبیلہ)
43.0 25.5 دالبندین
43.0 29.5 نوکنڈی
34.5 26.0 گوادر
34.5 26.5 پسنی
34.0 25.5 اورماڑا
33.5 24.0 جیوانی
43.0 25.5 تربت
39.0 21.0 ژوب
27.8 13.0 زیارت

About Taha Amerjee

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے