تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 16 جون 2024: اسلام آباد پارا 43 ڈگری تک پہنچ گیا! پری مون سون کی آمد سے قبل ملک کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرمی۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

16 جون 2024: اسلام آباد پارا 43 ڈگری تک پہنچ گیا! پری مون سون کی آمد سے قبل ملک کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرمی۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

پری مون سون کی آمد سے قبل پاکستان میں ساحلی پٹّی کے علاوہ تقریباً تمام علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ گرمی نورپور تھل میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد 43، راولپنڈی 43.5 جبکہ مری میں بھی پارا 30 ڈگری تک پہنچ گیا۔ 

سب سے کم درجہ حرارت استور میں 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ 

اپنے شہر میں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل اس فہرست میں جانیں: 

مورخہ: اتوار، 16 جون 2024
 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
35.4 29.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.5 28.0 کراچی (سی ویو)
37.5 27.6 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
38.0 28.5 حیدرآباد (شہر)
38.5 26.5 ٹنڈو جام
39.0 27.5 میرپور خاص
42.0 27.5 نوابشاہ
41.0 27.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
42.5 28.8 سکّھر (ائیرپورٹ)
43.0 29.5 روہڑی
44.0 30.0 جیکب آباد
42.5 28.5 لاڑکانہ
43.0 27.5 موئنجو دڑو
42.5 28.5 دادو (سیتا روڈ)
37.5 27.5 بدین
38.8 27.0 چھور (عمرکوٹ)
39.5 26.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
43.0 23.6 اسلام آباد (شہر)
43.3 23.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
42.5 26.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
43.5 26.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
44.6 30.0 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
43.4 25.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
45.5 26.8 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
30.0 20.5 مری
43.0 24.8 چکوال (بھون)
43.5 24.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
45.0 29.0 میانوالی (ائیربیس)
43.3 27.5 سیالکوٹ (شہر)
43.4 29.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
43.3 27.6 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
44.0 26.2 پسرور
44.5 27.3 جہلم
43.2 29.5 لاہور (ائیرپورٹ)
43.5 31.0 لاہور (شہر)
44.6 26.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
42.8 26.0 شیخوپورہ (فاروق آباد)
44.2 28.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
45.0 28.5 سرگودھا (ائیربیس)
45.5 27.5 جوہرآباد
46.0 27.0 نورپورتھل
44.1 24.0 ڈی جی خان
43.0 27.8 ملتان (ائیرپورٹ)
44.0 29.0 بہاولنگر
42.5 27.4 بہاولپور (شہر)
41.2 25.3 خانپور (رحیم یار خان)
41.0 26.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
42.0 26.5 پشاور (ائیرپورٹ)
41.5 22.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
39.8 23.0 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
45.0 26.5 ڈی آئی خان (شہر)
36.4 18.3 ایبٹ آباد (کاکول)
26.0 17.0 نتھیا گلی
39.5 20.5 بالاکوٹ
39.0 21.5 سیدو شریف (مینگورہ)
34.7 15.2 چترال
35.0 14.5 دیر
33.5 16.8 پاراچنار
28.0 12.0 کالام
26.0 16.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
35.5 14.0 گلگت
31.0 14.0 گوپس
29.5 11.4 سکردو
27.0 10.0 استور
39.4 19.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
40.0 20.0 مظفّرآباد (شہر)
39.0 20.0 گڑھی دوپٹّہ
42.8 22.9 کوٹلی
29.5 13.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
36.0 21.0 کوئٹہ (سمنگلی)
36.4 24.0 کوئٹہ (بریوری)
32.0 16.0 قلّات
38.5 23.0 بارکھان
38.0 22.0 خضدار
40.5 24.0 پنجگور
44.0 31.0 سبّی
41.5 21.0 بیلا (لسبیلہ)
41.5 26.5 دالبندین
43.0 29.0 نوکنڈی
34.5 26.5 گوادر
34.5 26.0 پسنی
34.5 24.0 اورماڑا
33.0 25.0 جیوانی
44.0 25.5 تربت
38.0 20.5 ژوب
27.5 12.0 زیارت

About Taha Amerjee

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے