تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 14جون 2024: شدید گرمی کے بعد بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ، سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 5 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

14جون 2024: شدید گرمی کے بعد بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ، سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 5 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

ملک میں کئی روز سے جاری شدید گرمی کے بعد رات گئے مغربی ہواؤں کے زیر اثر بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

جبکہ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش واہ ماڈل ٹاؤن میں  9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید گرج چمک کے طوفان بھی بنتے رہے۔

سب سے زیادہ تیز آندھی ہمارے موسمی اسٹیشن راولپنڈی میں چک بیلی کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔   

محکمہ موسمیات اور ہمارے اسٹیشز پر ریکارڈ بارش و ہوا کی رفتار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
39 1 راولپنڈی: ویسٹریج 1
46 6 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
50 1 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
44 4 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
57 2 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
48 گلشن آباد، راولپنڈی
53 1.3 راوات، راولپنڈی
51 6 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
65 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
40 7 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
55 2 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
49 0.5 ویسا (حضرو) اٹک
TR سمبریال،سیالکوٹ
37 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
2.2 شہباز گڑھی مردان
ماہانہ بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
9 ماڈل ٹاؤن، واہ
1 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
2 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
3 اٹک
TR چکوال
TR ڈیرہ غازی خان شہر
1 اسلام آباد شہر
3 اسلام آٓباد ائر پورٹ
2 اسلام آباد گولڑہ
1 اسلام آباد سید پور
TR کامرہ ائر بیس
2 مری
TR نور پور تھل
3 راولپنڈی چکلالہ
2 راولپنڈی کچہری
1 راولپنڈی شمس آباد
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 مظفر آباد ائر پورٹ
1.2 مظفر آٓباد شہر
5 راولا کوٹ
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
0.5 چترال
TR رسالپور
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR بارکھان
1 لسبیلہ

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے