تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 10جون 2024 : سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ، آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

10جون 2024 : سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ، آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک کی ساحلی پٹی کے علاوہ ملک کے بیشتر علاقوں ، سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے ۔ جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

گزشتہ کئی روز سے جاری معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت میں آج اضافے کے سبب ملک بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ ہیں۔

تاہم گلگت بلتستان میں درجہ حرارت اب بھی معمول سے کم ہیں۔

ملک میں آج سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد میں پڑی ، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری ریکارڈ ہوا، سبی اور نور پور تھل میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے مختلف شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.5 28.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.0 27.2 کراچی (سی ویو)
39.5 26.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
40.0 27.5 حیدرآباد (شہر)
40.5 25.5 ٹنڈو جام
41.0 26.5 میرپور خاص
42.0 25.5 نوابشاہ
42.5 25.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
42.5 27.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
42.5 27.5 روہڑی
44.0 28.5 جیکب آباد
42.5 26.0 لاڑکانہ
43.0 25.0 موئنجو دڑو
43.0 26.0 دادو (سیتا روڈ)
38.5 27.5 بدین
40.0 26.5 چھور (عمرکوٹ)
40.8 26.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
39.5 19.0 اسلام آباد (شہر)
39.3 19.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
40.2 22.1 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
41.2 25.9 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
39.3 21.1 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
40.2 22.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
24.8 17.5 مری
40.5 20.5 چکوال (بھون)
41.0 20.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
42.0 24.5 میانوالی (ائیربیس)
41.5 24.5 سیالکوٹ (شہر)
41.2 27.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
40.5 23.3 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
40.6 22.8 پسرور
42.5 24.3 جہلم
41.7 25.2 لاہور (ائیرپورٹ)
41.5 28.0 لاہور (شہر)
42.5 22.4 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
41.5 22.7 شیخوپورہ (فاروق آباد)
41.4 24.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
42.0 23.0 سرگودھا (ائیربیس)
43.2 22.3 جوہرآباد
43.5 23.0 نورپورتھل
43.0 23.5 ڈی جی خان
42.2 24.8 ملتان (ائیرپورٹ)
42.5 25.5 بہاولنگر
42.2 25.8 بہاولپور (شہر)
40.8 24.8 خانپور (رحیم یار خان)
40.1 24.4 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
40.0 23.5 پشاور (ائیرپورٹ)
40.2 20.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
38.0 21.3 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
42.5 23.5 ڈی آئی خان (شہر)
31.5 13.5 ایبٹ آباد (کاکول)
21.0 12.5 نتھیا گلی
35.0 18.5 بالاکوٹ
36.0 17.0 سیدو شریف (مینگورہ)
32.2 18.4 چترال
33.0 10.0 دیر
30.0 12.0 پاراچنار
25.5 7.0 کالام
22.5 13.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
30.7 10.0 گلگت
25.5 9.0 گوپس
26.5 8.8 سکردو
22.0 6.5 استور
36.1 15.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
36.5 17.5 مظفّرآباد (شہر)
35.7 15.2 گڑھی دوپٹّہ
39.5 19.5 کوٹلی
27.2 11.8 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
32.0 16.5 کوئٹہ (سمنگلی)
32.8 21.2 کوئٹہ (بریوری)
28.0 13.0 قلّات
37.0 20.5 بارکھان
36.0 20.5 خضدار
36.5 21.0 پنجگور
43.5 28.0 سبّی
39.5 20.5 بیلا (لسبیلہ)
39.0 24.0 دالبندین
39.5 26.5 نوکنڈی
33.5 25.5 گوادر
32.5 26.5 پسنی
34.0 25.0 اورماڑا
32.0 25.0 جیوانی
43.0 24.5 تربت
33.5 18.5 ژوب
24.5 8.0 زیارت

 

 

 

 

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے