تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 جون 2024 : ملک کے بالائی علاقوں سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ، سبی ،جیکب آباد اور پڈعیدن 43 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

9 جون 2024 : ملک کے بالائی علاقوں سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ، سبی ،جیکب آباد اور پڈعیدن 43 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔مستقل چوتھے روز بھی بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے کم سے کم درجہ حرارت جون کے تاریخی کم ترین درجہ حرارت کے آس پاس منڈلا رہے ہیں۔ جبکہ بالائی اور وسطی پنجاب کے ساتھ جنوبی اور وسطی خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت جون کے معمول سے 4 سے 6 ڈگری کم ریکارڈ ہو ئے۔ بالائی اور وسطی سندھ میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری کم چل رہے ہیں ۔اگرچہ آج درجہ حرارت میں 2  سے 3 ڈگری اضافہ ہوا مگر جون کے معمول کے لحاط سے درجہ حرارت اب بھی کم ہیں۔

آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی ، جیکب آباد اور پڈعیدن میں پڑی، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک میں کم سے کم درجہ حرارت استور میں 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

آج ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
35.2 28.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.0 27.5 کراچی (سی ویو)
40.5 26.6 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
41.5 27.5 حیدرآباد (شہر)
41.0 24.5 ٹنڈو جام
40.5 26.0 میرپور خاص
41.0 25.5 نوابشاہ
43.0 26.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
41.5 26.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
41.5 27.5 روہڑی
43.0 28.0 جیکب آباد
41.5 26.5 لاڑکانہ
42.5 24.0 موئنجو دڑو
42.5 25.0 دادو (سیتا روڈ)
38.0 27.3 بدین
40.0 27.5 چھور (عمرکوٹ)
40.7 27.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
37.0 18.0 اسلام آباد (شہر)
37.3 19.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
36.3 18.6 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
37.4 21.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
37.9 24.4 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
36.9 19.6 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
38.2 21.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
23.8 14.0 مری
38.0 18.0 چکوال (بھون)
38.0 20.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
40.5 26.5 میانوالی (ائیربیس)
41.0 22.0 سیالکوٹ (شہر)
40.2 25.1 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
39.5 22.9 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
39.4 20.9 پسرور
41.6 23.4 جہلم
41.0 24.7 لاہور (ائیرپورٹ)
41.5 26.5 لاہور (شہر)
41.4 22.1 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
41.5 22.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
40.7 24.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
40.5 23.5 سرگودھا (ائیربیس)
41.5 22.0 جوہرآباد
41.0 21.5 نورپورتھل
40.5 24.0 ڈی جی خان
40.6 25.2 ملتان (ائیرپورٹ)
41.5 25.5 بہاولنگر
41.6 24.5 بہاولپور (شہر)
40.4 24.8 خانپور (رحیم یار خان)
40.1 28.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
38.0 21.0 پشاور (ائیرپورٹ)
37.5 18.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
35.2 19.1 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
41.0 24.5 ڈی آئی خان (شہر)
30.0 13.5 ایبٹ آباد (کاکول)
22.5 11.0 نتھیا گلی
32.5 15.0 بالاکوٹ
33.5 14.0 سیدو شریف (مینگورہ)
30.2 8.9 چترال
31.0 7.0 دیر
28.0 7.0 پاراچنار
23.0 7.0 کالام
20.0 9.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
29.5 8.5 گلگت
24.5 8.0 گوپس
24.0 7.5 سکردو
20.0 4.5 استور
33.2 12.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
34.0 15.0 مظفّرآباد (شہر)
32.8 13.0 گڑھی دوپٹّہ
36.1 19.9 کوٹلی
26.2 12.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
31.5 15.5 کوئٹہ (سمنگلی)
31.3 17.4 کوئٹہ (بریوری)
27.0 12.5 قلّات
33.0 19.0 بارکھان
36.0 20.0 خضدار
36.5 22.0 پنجگور
43.0 27.5 سبّی
39.5 20.0 بیلا (لسبیلہ)
37.5 23.0 دالبندین
39.0 25.5 نوکنڈی
34.5 24.5 گوادر
33.5 25.0 پسنی
35.0 23.5 اورماڑا
32.5 25.0 جیوانی
41.5 23.5 تربت
33.5 15.5 ژوب
22.5 6.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے