Home / بارش پر رپورٹ / مغربی ہواؤں کے زیر اثرگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ میں بیشتر مقامات پر بارش۔۔

مغربی ہواؤں کے زیر اثرگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ میں بیشتر مقامات پر بارش۔۔

چند دن موسم خشک رہنے کے بعدگزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی۔مغربی ہواؤں کا زیادہ زور خیبر پختونخواہ میں رہا۔ مگر بلوچستان اور پنجاب کے چند علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  کل سب سے زیادہ بارش بنوں میں 23 ملی میٹر ریکارڈ کی  گئی۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک کے دیگر شہروں میں کہاں کتنی بارش ریکارڈ کی گئی؟ ذیل کی فہرست سے تفصیلات جانیئے ؛

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
2 اٹک
TR بھکر
TR اسلام آباد شہر
TR کامرہ ائر بیس
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ائر پورٹ
23 بنوں
3.2 چترال
TR ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
TR ڈیرہ اسمعیل خان شہر
2 اپردیر
1 کالام
8 مالم جبہ
TR پشاور ائر بیس
1 رسالپور
4 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1 قلات
TR کوئٹہ شاہ ماندہ

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے