تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 19 اپریل 2024 : جڑواں شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، سب سے زیادہ ہوا کے جھکڑ کی رفتار 63 کلو میٹر فی گھنٹہ کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔

19 اپریل 2024 : جڑواں شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، سب سے زیادہ ہوا کے جھکڑ کی رفتار 63 کلو میٹر فی گھنٹہ کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔

ویدر بسٹر ایڈمن کی پیش گوئی کے مطابق ملک بھر میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوب مشرقی بلوچستان سے چلنے والا یہ سلسلہ اب ملک کے  وسطی اور بالائی علاقوں پر اثر اندازہو رہا ہے۔

کل شام یہ سلسلہ جنوبی و وسطی پنجاب میں بارش برسانے کے بعد شام کو بالائی پنجاب میں داخل ہوا اور تا حال وہاں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بن رہا ہے۔ رات کو خطہ پوٹھو ہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں معتدل بارش اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، سب سے زیادہ راولپنڈی میں بحریہ فیز 8 میں 63 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا کے جھکڑ ریکارڈ ہوئے۔

۔

ہمارے مقامی و علاقئی اسٹیشنز پر 18 تا 19 اپریل  دوپہر 12 بجے تک سب سے زیادہ بارش اٹک میں کھوڑ پنڈی گھیب کے مقام پر 49 ملی میٹر اور نوشکی میں اس سلسلے سے اب تک 49 ملی میٹر کی بارش ہو چکی ہے۔ نوشکی میں کل 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا کے جھکڑ ریکارڈ کئے گئے۔

ہمارے دیگر موسمی اسٹیشنز پر ہوا کی رفتار اور بارش کی مقدار جاننے کے لئے ذیل میں موجود فہرست دیکھئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
53 25 راولپنڈی: ویسٹریج 1
5 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
53 26 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
40 23 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
63 35 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
46 10 گلشن آباد، راولپنڈی
51 13 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
50 23 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
53 28 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
38 30 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
21 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
23 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
13 پراتہ کلی , مہمند
10 سمبریال،سیالکوٹ
47 5 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
46 3 پسرور
1 لمز یونیورسٹی (لاہور)
48 49 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
29 ڈنڈو ئی, مردان
28 شہباز گڑھی مردان
36 ٹوپی (صوابی)
18 خانپور
90(18 اپریل) 49 نوشکی
ماہانہ بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
28 ماڈل ٹاؤن، واہ
9 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
17 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
2 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
49 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک
28 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک

About amnausmani

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے