تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 5اپریل 2024 پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ کہاں ریکارڈ کیا گیا؟ تفصیلات جانئیے

5اپریل 2024 پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ کہاں ریکارڈ کیا گیا؟ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

پاکستان میں سب سے گرم دن نوابشاہ میں رہا ، جہاں کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور ٹنڈوجام میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت جاننے کے لئے ذیل میں موجود فہرست دیکھئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
32.9 25.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.5 23.5 کراچی (سی ویو)
36.5 21.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
37.0 20.5 ٹنڈو جام
36.0 21.0 میرپور خاص
38.0 18.5 نوابشاہ
36.5 18.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
35.5 20.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
35.5 21.0 روہڑی
35.5 20.5 جیکب آباد
35.5 20.5 لاڑکانہ
36.0 19.0 موئنجو دڑو
36.5 19.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.5 22.2 بدین
34.0 21.0 چھور (عمرکوٹ)
35.5 21.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
28.5 10.0 اسلام آباد (شہر)
28.3 11.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
9.4 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
28.6 13.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
28.6 16.9 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
28.8 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
18.1 7.0 مری
28.5 10.0 چکوال (بھون)
29.0 12.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
32.0 13.5 میانوالی (ائیربیس)
31.0 13.0 سیالکوٹ (شہر)
31.1 16.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
29.6 12.9 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
30.2 12.6 پسرور
30.5 14.5 جہلم
31.2 16.2 لاہور (ائیرپورٹ)
31.7 20.0 لاہور (شہر)
31.0 12.3 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
32.2 13.5 شیخوپورہ (فاروق آباد)
31.5 16.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
32.5 15.5 سرگودھا (ائیربیس)
33.2 13.5 جوہرآباد
33.0 12.5 نورپورتھل
33.8 17.5 ڈی جی خان
33.5 18.5 ملتان (ائیرپورٹ)
35.5 19.0 بہاولنگر
35.2 18.0 بہاولپور (شہر)
36.2 17.3 خانپور (رحیم یار خان)
26.7 17.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
29.0 14.5 پشاور (ائیرپورٹ)
29.0 12.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
27.6 12.5 پرتہ کلi (ضلع مہمند)
31.5 16.0 ڈی آئی خان (شہر)
21.6 6.5 ایبٹ آباد (کاکول)
13.2 2.5 نتھیا گلی
24.0 8.4 بالاکوٹ
25.5 8.5 سیدو شریف (مینگورہ)
20.8 3.8 چترال
22.0 3.0 دیر
19.0 4.0 پاراچنار
14.0 -2.0 کالام
12.0 3.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
22.0 6.0 گلگت
17.5 4.5 گوپس
14.6 5.4 سکردو
10.5 1.5 استور
26.0 7.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
27.0 9.5 مظفّرآباد (شہر)
25.0 7.5 گڑھی دوپٹّہ
28.6 12.9 کوٹلی
19.0 5.4 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
23.0 5.0 کوئٹہ (سمنگلی)
25.5 11.6 کوئٹہ (بریوری)
20.0 2.5 قلّات
27.5 13.0 بارکھان
28.5 12.5 خضدار
28.5 16.0 پنجگور
35.5 18.0 سبّی
37.5 16.5 بیلا (لسبیلہ)
27.5 11.0 دالبندین
31.0 13.0 نوکنڈی
29.5 19.0 گوادر
31.5 19.5 پسنی
31.0 18.0 اورماڑا
29.0 18.0 جیوانی
37.0 16.5 تربت
24.0 10.5 ژوب
16.0 -0.5 زیارت

 

 

About amnausmani

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے