تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 30 مارچ 2024 : نتھیا گلی ، کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،مزید کن علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہوا ؟ تفصیلات جانئیے

30 مارچ 2024 : نتھیا گلی ، کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،مزید کن علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہوا ؟ تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز مغربی ہواؤں کی وجہ سے، ملک کے مختلف علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی آئی۔ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا، وسطی اور جنوبی پنجاب کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کمی آئی۔ اسی طرح جنوبی پنجاب ،جنوبی بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع کے درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔

مارچ کے ان دنوں غیر معمولی طور پر نتھیا گلی کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری ، کالام منفی 2 ڈگری ، استور منفی 0.5 ڈگری اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
29.7 22.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
24.5 22.0 کراچی (سی ویو)
35.0 19.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
34.5 18.0 ٹنڈو جام
35.0 19.5 میرپور خاص
36.5 18.5 نوابشاہ
35.0 17.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
33.2 16.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
33.0 18.5 روہڑی
33.5 18.0 جیکب آباد
33.0 16.5 لاڑکانہ
33.5 15.5 موئنجو دڑو
35.5 17.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
32.0 20.5 بدین
24.0 18.0 چھور (عمرکوٹ)
35.0 18.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
25.5 11.0 اسلام آباد (شہر)
25.5 11.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
11.8 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
26.5 11.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
26.4 14.1 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
27.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
14.5 1.5 مری
27.5 12.0 چکوال (بھون)
25.0 13.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
27.0 16.0 میانوالی (ائیربیس)
28.5 15.0 سیالکوٹ (شہر)
28.6 15.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
27.0 12.3 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
26.9 11.4 پسرور
29.0 14.4 جہلم
26.1 16.0 لاہور (ائیرپورٹ)
26.2 16.2 لاہور (شہر)
27.0 15.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
28.0 15.2 شیخوپورہ (فاروق آباد)
29.0 16.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
29.0 16.0 سرگودھا (ائیربیس)
28.5 15.5 جوہرآباد
29.0 15.0 نورپورتھل
29.5 16.5 ڈی جی خان
30.5 16.3 ملتان (ائیرپورٹ)
32.0 19.5 بہاولنگر
33.5 18.7 بہاولپور (شہر)
34.3 17.7 خانپور (رحیم یار خان)
33.0 17.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
23.5 13.5 پشاور (ائیرپورٹ)
23.0 13.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
18.7 پرتہ کلi (ضلع مہمند)
25.5 14.5 ڈی آئی خان (شہر)
19.0 7.5 ایبٹ آباد (کاکول)
9.3 -2.5 نتھیا گلی
21.0 9.9 بالاکوٹ
22.5 8.0 سیدو شریف (مینگورہ)
13.0 3.8 چترال
13.3 2.5 دیر
14.0 2.0 پاراچنار
5.0 -2.0 کالام
9.5 -0.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
19.0 8.0 گلگت
12.0 3.0 گوپس
14.4 1.4 سکردو
9.5 -2.5 استور
17.6 6.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
17.5 7.0 مظفّرآباد (شہر)
17.0 5.5 گڑھی دوپٹّہ
24.7 13.6 کوٹلی
15.5 5.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
16.5 9.5 کوئٹہ (سمنگلی)
17.0 10.5 کوئٹہ (بریوری)
13.0 7.0 قلّات
23.0 9.0 بارکھان
23.0 8.5 خضدار
22.0 12.5 پنجگور
30.0 12.5 سبّی
34.3 14.5 بیلا (لسبیلہ)
24.0 13.0 دالبندین
23.5 13.0 نوکنڈی
28.0 17.0 گوادر
28.5 18.5 پسنی
28.0 17.0 اورماڑا
27.5 17.0 جیوانی
32.5 16.0 تربت
19.5 8.5 ژوب
9.5 -0.7 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

22 نومبر 2024 : پاکستان میں آج کے ہوا کے معیار کا گزشتہ ہفتے کی سموگ سے موازنہ

 گزشتہ روز پنجاب کے شمالی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے