کل شام سے شروع ہونے والے بارش کے سلسلے کی وجہ سے، ملک کے مختلف بالائی اور چند وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور مختلف علاقوں میں معتدل سے تیز بارش رپورٹ ہوئی۔
چند علاقوں سے شدید ژالہ باری کے ساتھ بارش بھی ہونے کی اطلاعات ملتی رہیں۔ (ہمارے فیسبک پیج سے مسلسل اور بروقت آگاہ کیا جاتا رہا)
ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ تیز آندھی کے جھکڑ راولپنڈی کے گاؤں بسالی کے مقام 81 کلو میٹر اور بحریہ ٹاؤن فیز 2 میں 78 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز آندھی کے جھکڑ ریکارڈ ہوئے۔
ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش مردان میں 42 ، کوٹ رادھا کشن ضلع قصور کے مقام پر 33 ملی میٹر اور ایبٹ آباد میں نواں شہر کے مقام پر 30 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
دیگر مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر بارش و آندھی کی رفتار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | ||
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار | بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
8.2 | راولپنڈی: ویسٹریج 1 | |
19 | اصغر مال سکیم (راولپنڈی) | |
78 | 13 | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی |
7 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی | |
64 | 4 | بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی |
5.3 | گلشن آباد، راولپنڈی | |
81 | 6 | بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
53 | 3.3 | چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی |
51 | 4 | ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5) |
7 | سیکٹر F-8 (اسلام آباد) | |
60 | 12 | سیکٹر F-10/2(اسلام آباد) |
9 | سیکٹر I-10/1(اسلام آباد) | |
20 | واسع (حضرو) اٹک | |
25.2 | پراتہ کلی , مہمند | |
53 | 10 | سیالکوٹ (چٹی شیخان) |
50 | 1 | پسرور |
1.6 | لاہور (کینٹ) | |
5 | لمز یونیورسٹی (لاہور) | |
0.2 | ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور) | |
33 | کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور) | |
25 | بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان | |
42 | ڈنڈو ئی, مردان | |
10 | ٹوپی (صوابی) | |
11 | خانپور | |
1.3 | واپڈا ٹاون ، فیصل آباد | |
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار | بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز |
30 | ایبٹ آباد ، نواں شہر | |
– | 19 | غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد |
– | 25 | سیکڑ I-14(اسلام آباد) |
– | 3 | کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ |
– | 3 | سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ |