ویدر بسٹرز پاکستان کی پیشگوئی کے عین مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے جاری ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ ، شمالی بلوچستان ، وسطی اور بالائی پنجاب کی علاوہ کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور بعض مقامات پر تیز بارش ہوئی۔(ہمارے فیسبک پیج سے بروقت آگاہ کیا جاتا رہا)
مختلف مقامات پر مطلع ابر آلود رہا اور ہوائیں چلتی رہیں، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش چک بیلی خان، ضلع راولپنڈی میں 10 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر ریکارڈ ہونے والی بارش کی تفصیلات ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | |
بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
4 | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
4 | اصغر مال سکیم (راولپنڈی) |
4 | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی |
3 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی |
4 | بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی |
5 | گلشن آباد، راولپنڈی |
3 | بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
10 | چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی |
4 | میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد |
0.5 | ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5) |
2 | سیکٹر F-8 (اسلام آباد) |
4 | سیکٹر I-10/1(اسلام آباد) |
2.2 | واسع (حضرو) اٹک |
1 | پراتہ کلی , مہمند |
1.7 | پسرور |
1.5 | ڈنڈو ئی, مردان |
4 | ٹوپی (صوابی) |
0.2 | یونیورسٹی آف فیصل آباد |
بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز |
4 | غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد |