گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقوں بالخصوص گوادر میں بارش نے تباہی مچا دی۔
2 روز ہونے والی میں 183 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جس میں سے 125 ملی میٹر اور جیوانی میں137 ملی میٹر گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش ریکارڈ ہوئی۔ جس کی وجہ سے مقامی ندی نالوں میں شدید طغیانی کے سبب سڑکیں زیرِ آب آ گئیں، جبکہ پانی شہری آبادی میں داخل ہونے سے املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔
لوگوں کے گھر گرنے اور زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔(ہمارے فیس بک پیج سے مسلسل بتایا جاتا رہا)
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں ریکارڈ بارش کی تفصیل ذیل سے دیکھئیے۔
بارش کی مقدار(mm) | بلوچستان |
125.2 | گوادر |
137 | جیوانی |
0.8 | خضدار |
2 | پسنی |
2 | کوئٹہ سمنگلی |
0.4 | کوئٹہ شاہ ماندہ |
2 | سبی |
اس کے علاوہ پنجاب گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں چند مقامات پر ہلکی بارش و بوندا باندی ہوئی۔
محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
– | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار (mm) | پنجاب |
0.01 | بہاولنگر |
0.01 | بہاولپور ائرپورٹ |
0.01 | بہاولپور شہر |
0.01 | ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو |
0.01 | ڈیرہ غازی خان شہر |
0.01 | اسلام آباد گولڑہ |
0.01 | اسلام آباد سید پور |
0.01 | ملتان شیر |
0.01 | رحیم یار خان |
0.01 | راولپنڈی شمس آباد |
بارش کی مقدار(mm) | آزادکشمیروگلگت بلتستان |
1.3 | سکردو |
بارش کی مقدار(mm) | خیبر پختونخواہ |
0.4 | چترال |
1.2 | دروش |
سکردو میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 0.4 انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔