تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال

 پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیر اثر آنے سے 26،27 فروری 2024 کو پاکستان میں سندھ ، خیبرپختونخواہ اور جنوبی و بالائی پنجاب ہلکی بارش جبکہ شمال مغربی و جنوب مغربی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔

گزشتہ روز پاک ایران سرحد سے ملحقہ علاقوں میں بارشوں کے باعث ندی نالے بپھر نے سے طغیانی آگئی۔

ہمارےزرائع کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش گوادر میں 138 ملی میٹر بارش ہوئی اور وہاں بھی سیلابی پانی لوگوں کے گھروں و دوکانات میں داخل ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق صبح 8 بجے تک گوادر میں 58 ملی میٹر اور کوئٹہ میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے مقامی اسٹیشن پر اب تک سب سے زیادہ بارش لاڑکانہ میں 7.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔ سب سے زیادہ برفباری زیارت میں 2 انچ ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ ’ موسمیات کے مطابق 2 روز میں، ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ بارش و برف باری کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1 ظاہر پیر، رحیم یار خان
0.2 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
7.2 لاڑکانہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
0.01 اٹک
0.01 بہاولپور شہر
0.01 چکوال
0.01 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
0.01 ڈیرہ غازی خان شہر
0.01 اسلام آباد شہر
0.01 اسلام آٓباد ائر پورٹ
0.01 اسلام آباد گولڑہ
0.01 اسلام آباد سید پور
0.01 کامرہ ائر بیس
3 خانپور
1 کوٹ ادو
0.01 لیہ
0.01 میانوالی ائر بیس
0.01 ملتان ائر پورٹ
0.01 ملتان شیر
1.3 مری
3 رحیم یار خان
0.01 راولپنڈی چکلالہ
0.01 راولپنڈی شمس آباد
0.01 ساہیوال
0.01 شور کوٹ ائر بیس
0.01 سیالکوٹ ائر پورٹ
0.01 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار(mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
0.02 راولا کوٹ
0.4 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
0.01 باچا خان ائر پورٹ
0.01 چیراٹ
0.2 چترال
0.02 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
0.02 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
0.4 دروش
0.01 کوہاٹ ائر بیس
1 لنڈی کوتل
2 میر کاخانی
29 پاراچنار
0.01 پشاور ائر بیس
0.01 پشاور شہر
0.01 رسالپور
بارش کی مقدار(mm) سندھ
2 دادو
26 جیکب آباد
4 خیر پور
5 لاڑکانہ
5.1 موئنجوداڑو
0.01 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
0.01 پڈعیدن
5 رویڑی
3.01 سکھر
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
0.01 بارکھان
18.4 دالبندین
138 گوادر
2.1 قلات
13.3 خضدار
لسبیلہ
لورالائی
مستونگ
مسلم باغ
16 نوکنڈی
1 اوڑماڑا
2 پنجگور
3 پسنی
21 کوئٹہ سمنگلی
21 کوئٹہ شاہ ماندہ
0.01 سبی
6.2 تربت
4 ژوب
برف باری(انچ) شہر/ علاقہ
2 زیارت
0.4 سکردو

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے