ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز کے مطابق سال 2023 میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد زون 4 غوری ٹاؤن میں 2024 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. جبکہ سب سے کم بارش سیکٹر آئی 14 میں 941 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش اصغر مال کے مقام پر 1534 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
گوجرانوالہ شہر میں 1309 ملی میٹر بارش سیٹلائٹ ٹاؤن کے مقام پر ریکارڈ کی گئی!
لاہور میں کینٹ کے مقام پر 1332 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے موسم کا حال نے 129 گرج چمک کے طوفان راولپنڈی/ اسلام آباد شہر کی حدود میں ریکارڈ کیے۔
۔
ضلع راولپنڈی میں واہ شہر901 اور بسالی گاؤں میں اس سال 906 ملی میٹر بارش ہوئی۔
ہمارے مقامی و علاقائی رین اسٹیشنز کی 2023 سالانہ بارش کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | |
بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
1419 | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
1534 | اصغر مال سکیم (راولپنڈی) |
1164 | بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی |
1509 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی |
1525 | چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی |
1114 | بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی |
1252 | گلشن آباد،راولپنڈی |
906 | بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
563 | چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی |
1102 | میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد |
1020 | ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5) |
906 | سیکٹر F-10/2(اسلام آباد) |
1594 | سیکٹر I-10/1(اسلام آباد) |
831 | واسع (حضرو) اٹک |
368 | پرتہ کلے, مہمند |
751 | پن وال ،چکوال |
1170 | سمبریال،سیالکوٹ |
1208 | سیالکوٹ (چٹی شیخان) |
209 | ظاہر پیر، رحیم یار خان |
161 | سیتا روڈ، دادو |
1332 | لاہور (کینٹ) |
1238 | لمز یونیورسٹی (لاہور) |
1084 | جوہر ٹاون (لاہور) |
1544 | کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور) |
196 | بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان |
672 | بورےوالا |
213 | لاڑکانہ |
703 | ڈنڈو ئی, مردان |
792 | شہباز گڑھی مردان |
1033 | ٹوپی (صوابی) |
270 | یونیورسٹی آف فیصل آباد |
443 | واپڈا ٹاون ،فیصل آباد |
بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز |
901 | ماڈل ٹاؤن، واہ |
2024 | غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد |
1098 | سیکڑ بی -17 (اسلام آباد) |
941 | سیکڑ I-14(اسلام آباد) |
1177 | کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ |
1309 | سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ |
294 | خاور، پنڈی گھیب، اٹک |
888 | میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک |