تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 16دسمبر2023 کو ہلکی بارش اور چند پہاڑی مقامات پر ہلکی برف باری

16دسمبر2023 کو ہلکی بارش اور چند پہاڑی مقامات پر ہلکی برف باری

16 دسمبر کو ملک میں داخل مغربی ہواوں کی وجہ سے دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، ین ہواوں کی وجہ سے ملک میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور چند بلند پہاڑی مقامات سے برفباری رپورٹ ہوئی،

زیارت میں 3. انچ  برف باری اور مری میں بھی ہلکی برف باری رپورٹ ہوئی،سب سے زیادہ بارش دروش میں 3.2 ملی میٹر اور قلات میں 3 ملی میٹر رپورٹ ہوئی۔ 

ذیل ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز کے علاوہ محکمئہ موسمیات سے حاصل ریکارڈ  کے مطابق جن شہروں میں قلیل بارش رپورٹ ہوئی ان کی تفصیل دی گئی ہے۔

بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1.5 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
0.2 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
TR کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
0.1 لاہور ائیر پورٹ
0.1 لاہور شہر (برو)
0.1 میانوالی ائیر بیس
1 نارو وال
2 سیالکوٹ کینٹ
0.4 سیالکوٹ ایئرپورٹ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
0.2 برنالہ
0.1 مظفرآباد ایئرپورٹ
1 مظفرآباد شہر
0.1 راولا کوٹ
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
1.2 چترال
3.2 دروش
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
3 قلات

About amnausmani

Check Also

16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔

ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے