تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 14دسمبر 2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

14دسمبر 2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

کل ملک میں فضائی معیار کے حوالے سے سب سے آلودہ شہر ملتان تھا جہاں کا فضائی معہار 367 ریکارڈ ہوا،اسکے بعد فیصل آباد میں فضائی آلودگی 339 ریکارڈ کی گئی۔

،ملک کے دیگر چند شہروں کی فضائی آلودگی درج ذیل چارٹ سے جانئیے۔

ہوا کا معیار شہر
217 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2)
185 راولپنڈی(چکبیلی خان)
194 اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
248 لاہور شہر
148 لاہور(اپرمال )
305 لاہور( شہر)
175 سیالکوٹ
244 پشاور
186 کراچی
339 فیصل آباد
367 ملتان
279 گوجرنوالہ
114 ضلع مہمند
161 ایبٹ آباد
184 ہری پور
157* کوئٹہ
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔

ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے