تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13دسمبر2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی فضائی آلودگی

13دسمبر2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی فضائی آلودگی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران(13 دسمبر2023) ملک میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی فیصل آباد میں 357 اور گوجرنوالہ میں 346 ریکارڈ کی گئی،یاد رہے کہ دیا گیا ڈیٹا ہوا کا معیار ناپنے کے حساس آلات کی مدد سے اکھٹا کیا جاتا ہے۔ (website AQI)

ملک کے دیگر چند شہروں کی فضا کتنی نقصان دہ تھی ؟ درج ذیل فہرست سےجانئیے،

ہوا کا معیار شہر
244 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2)
172 راولپنڈی(چکبیلی خان)
169 اسلام آباد (شہر)
106 اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
255 لاہور شہر
155 لاہور(اپرمال )
195 سیالکوٹ
259 پشاور
186 کراچی
357 فیصل آباد
307 ملتان
346 گوجرنوالہ
179 ضلع مہمند
131 ایبٹ آباد
188 ہری پور
135* کوئٹہ
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے