گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی لاہور اپر مال پر 387 ، گوجرنوالہ میں 346 اور لاہور شہر میں 334 ریکارڈ کی گئی،عوام سے ماسک اور چشمہ لگانے ، اور آنکھیں دھونے کی اپیل کی جاتی ہے۔
ملک کے دیگر شہروں کی ہوا کا معیار کیسا تھا جاننے کے لیئے ذیل کی فہرست دیکھئے۔
ہوا کا معیار | شہر |
152 | راولپنڈی |
153 | راولپنڈی(چکبیلی خان) |
143 | اسلام آباد (شہر) |
147 | اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5) |
334 | لاہور شہر |
387 | لاہور(اپرمال ) |
276 | پشاور |
177 | کراچی |
158 | کوئٹہ |
244 | فیصل آباد |
251 | ملتان |
346 | گوجرنوالہ |
75 | ضلع مہمند |
95 | ایبٹ آباد |
163 | ہری پور |
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست | |
0-50 | صاف فضا |
51-100 | معتدل فضا ئی آلودگی |
101-200 | مضر صحت فضا |
201-300 | انتہائی مضر صحت فضا |
301-500 | خطرناک حد تک آلودہ فضا |