تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 22نومبر20203 کوریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

22نومبر20203 کوریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران (22نومبر2023) کو پاکستان میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی گوجرنوالہ میں 329 ، لاہور ،اپر مال پر 300 ریکارڈ کی گئی۔

دیگر شہروں کی ہوا کا معیار ڈیل کی فہرست سے جانیئے۔ 

ہوا کا معیار شہر
195 راولپنڈی
167 راولپنڈی(چکبیلی خان)
176 اسلام آباد (شہر)
172 اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
296 لاہور شہر
300 لاہور(اپرمال )
230 پشاور
192 کراچی
157 کوئٹہ
249 فیصل آباد
ملتان
329 گوجرنوالہ
55 ضلع مہمند
113 ایبٹ آباد
164 ہری پور
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 غیر صحت مند فضا
201-300 بہت غیر صحت مند فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے