تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / اکتوبر2023 کی بارش،تفصیلی جائزہ

اکتوبر2023 کی بارش،تفصیلی جائزہ

اکتوبر2023 میں سوائے صوبہ سندھ کے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں  اکتوبر کےمعمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں،

۔

اکتوبر میں ہی کہیں سال کی پہلی برف باری ہوئی اور چند شمالی پہاڑی علاقوں میں 2 سے 3 مرتبہ برف باری دیکھنے کو ملی، اسی مہینے اکتوبر کے کم سے کم درجہ حرارت (بوجہ گرج چمک ،بارش،ژالہ باری اور مغربی ہواوں) کا ریکارڈ بھی بنا، وقت سے پہلے سموگ بھی اسی ماہ  کے آخر میں دیکھی جانے لگی۔

۔
ہمارے مقامی و علاقائی بارش ماپنے کے آلات کی مدد سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق اکتوبر میں سب سے زیادہ بارش قصورکی تحصیل کوٹ رادھا کشن اسٹیشن پر 179 ملی میٹر،لاہور میں لمز یونیورسٹی اسٹیشن پر 169 ملی میٹر اور اٹک میں میانہ والا پنڈی گھیب اسٹیشن پر 112 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

۔

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل اکتوبر2023 کی کل بارش کی فہرست سے اپنے اور دوسرے شہروں کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
28.4 راولپنڈی: ویسٹریج 1
52 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
28 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
16 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
29 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
27.5 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
23 گلشن آباد،راولپنڈی
28 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
52.7 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
35 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
26 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
28.6 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
44 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
32 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
33.5 واسع (حضرو) اٹک
107 پرتہ کلے, مہمند
102.5 سمبریال،سیالکوٹ
92.2 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
86 لاہور (کینٹ)
169 لمز یونیورسٹی (لاہور)
31 منصورہ،(لاہور)
90 لاہور (جوہر ٹاؤن)
179 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
17.2 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
37.3 ڈنڈو ئی, مردان
62.5 شہباز گڑھی مردان
33 ٹوپی (صوابی)
TR یونیورسٹی آف فیصل آباد
37 واپڈا ٹاون ،فیصل آباد
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
5 ماڈل ٹاؤن، واہ
32 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
4 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
31 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
74 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
80 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
112 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک

محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق  سب سے زیادہ بارش لاہور ائر پورٹ پر 143 ملی میٹر، سیدو شریف میں123 ملی میٹراور مالم جبہ میں 120 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،

۔ 

دی گئی فہرست میں محکمہ موسمیات  سے حاصل  اکتوبر2023 کی بارش اور اکتوبر کے معمول کی بارش کا تقابلی جائزہ دیکھا جا سکتا ،جس سے بخوبی اندازہ پتہ لگتا ہے کہ ما سوائے صوبہ سندھ کے ملک کے دیگر اکثر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ہے۔

 

  ۔   

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
ماہانہ معمول کی بارش(ریکارڈ) بارش کی مقدار(mm) پنجاب
27 اٹک
7.9 25 بہاولنگر
4.7 26 بہاولپور شہر
18 بہاولپور ایئرپورٹ
8 بھکر
89 چکوال
2 ڈی-جی-خان
1 ڈیرہ غازی خان(قلعہ منرو)
4.7 34 فیصل آباد
31.7 30 چکلالہ راولپنڈی
NR کچہری راولپنڈی
20 شمس آباد راولپنڈی
32.7 35 اسلام آباد (شہر)
17 اسلام آباد ائیرپورٹ
19 سید پور اسلام آباد
25 گولڑہ ،اسلام آباد
77 گوجرانوالہ
40 گجرات
32 حافظ آباد
15 جھنگ
9 جوہرآباد
22 69 جہلم
24 قصور
2.7 5 خانپور
4 خانیوال
4 کوٹ ادو
23 30 کامرہ
18.5 143 لاہور ائیر پورٹ
15.3 113 لاہور شہر (برو)
40 پنجاب یونیورسٹی لاہور
2 لیہ
50 منڈی بہاوالدین
16.3 6 میانوالی ائیر بیس
5.6 2 ملتان ایئرپورٹ
5 ملتان شہر
72 منگلہ
63.1 77 مری
108 نارو وال
32 نور پور تھل
1 اوکاڑہ
8 رحیم یار خان
NR راجن پور
1 ساہیوال
6.6 1 شورکوٹ
9 55 سرگودھا ائیر بیس
51 سرگودھا شہر
23.3 86 سیالکوٹ کینٹ
62 سیالکوٹ ایئرپورٹ
NR زین سانگھرنلہ
33 ٹوبہ ٹیک سنگھ
ماہانہ معمول کی بارش(ریکارڈ) بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
21.6 16 استور
NR برنالہ
NR بندی عباس پور
7.5 7 بونجی
NR ہجیرہ
34 بگروٹ
7.3 6 چلاس
NR چھتر کلاس
NR دھلی(دولی)
40.3 75 گڑھی دوپٹہ
6.8 11 گلگت
10.2 8 گوپس
NR حرمین(ہرمان)
34.9 54 کوٹلی
39.5 93 مظفرآباد ایئرپورٹ
89 مظفرآباد شہر
91 راولا کوٹ
7 ہنزہ
7.8 NR شیسپر گلیشئیر (ہنزہ)
21 سکردو
ماہانہ معمول کی بارش(ریکارڈ) بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
46.3 33 با لا کوٹ
27 بابوسر
6.9 35 بنوں
NR بونیر
18.2 112 چیراٹ
25.2 6 چترال
6.9 22 ڈی-آئی-خان شہر
7 ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
72.3 44 دیر
NR غلنئی
0.5 لنڈی کوتل
58 لوئر دیر
34.2 20 دروش
50.6 91 کاکول
NR باجوڑ (خار)
38 کالام
23.2 39 کوہاٹ
120 ما لم جبہ
NR صوابی
NR مردان
NR مامد گٹ
34 میر کا خانی
34 3 پارا چنار
22.1 12 پشاور ائیر بیس
16 پشاور شہر
12 باچا خان ایئرپورٹ
NR پشت(باجوڑ)
58 پتن
20.9 123 رسالپور
46.8 50 سیدو شریف
NR تخت خیبر
NR تیرہ خیبر
50 تخت بھائی
ماہانہ معمول کی بارش(ریکارڈ) بارش کی مقدار(mm) سندھ
9.3 NR بدین
9 NR چھور
5.4 TR حیدرآباد
1.7 TR جیکب آباد
2.6 NR کراچی ایئرپورٹ
1.5 3 لاڑکانہ
3.4 NR شہید بینظیرآباد
4 پڈعیدن
0.5 NR روہڑی
15.6 NR موئنجو داڑو
TR ٹنڈو جام
ماہانہ معمول کی بارش(ریکارڈ) بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
10.2 26 بارکھان
1.4 3 دالبندین
1.4 NR جیوانی
4.4 1 قلات
7 23 خضدار
3.8 45 لسبیلہ
0.1 NR نو کنڈی
2.2 7 پنجگور
1.1 7 پسنی
2 کوئٹہ شیخ ماندہ
5.7 2 کوئٹہ سمنگلی
3.8 TR سبی
1.3 TR تربت
TR زیارت
5.2 1 ژوب

About amnausmani

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے