تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / تیز ہوا کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش،یکم نومبر2023

تیز ہوا کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش،یکم نومبر2023

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ زیادہ تر مقامات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کی اطلاعات ملیں۔ مگر بعض علاقوں  جیسے ہنگو میں بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی اور نقصانات کی بھی اطلاعات ملیں۔

اس کے علاوہ،واہ کینٹ ،ٹیکسلا۔اسلام آباد میں بی 17 اور پنڈی گھیپ کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی،(ہمارے فیس بک اور واٹس ایپ گروپ سے مطلع کیا جاتا رہا)

   

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ ہوا ٹوپی۔صوابی میں58 کلو میٹر فی گھنٹہ، راولپنڈی میں ویسٹریج میں 48 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ سب سے زیادہ بارش مہمندپرتہ کلےمیں16ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ہجیرہ(آزاد کشمیر) میں44 ملی میٹر اور ملم جبہ میں25 ملی میٹر بارش ہوئی،

دیگر شہروں  کی بارش اور ہوا کی رفتار جاننےہمارے مقامی و علاقائی اور محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کی تفصیل ،دی گئی فہرست سےدیکھئے ؛

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
48(N) . راولپنڈی: ویسٹریج 1
44(E) . بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
42(NNW) . سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
44(N) . چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
44(ENE) . میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
47(N) . سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
2.4 واسع (حضرو) اٹک
16 پرتہ کلے, مہمند
5.6 ڈنڈو ئی, مردان
58(NE) . ٹوپی (صوابی)
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
. محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) پنجاب
6 اٹک
0.1 چکلالہ راولپنڈی
0.1 اسلام آباد (شہر)
0.2 اسلام آباد ائیرپورٹ
17 کامرہ
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
44 ہجیرہ
2 گوپس
2.5 مظفرآباد ایئرپورٹ
3 مظفرآباد شہر
1 ہنزہ
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
19 با لا کوٹ
2 چیراٹ
7 دیر
9 کاکول
2 کالام
0.1 کوہاٹ
25 ما لم جبہ
0.1 میر کا خانی
2 پشاور ائیر بیس
1.6 پشاور شہر
0.1 رسالپور
17 سیدو شریف
8 تخت بھائی

About amnausmani

Check Also

16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔

ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے